آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

asif-zardrai-sjh-pprr.jpg

سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق آصف علی زرداری نے تجویز دی ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنایا جا سکتا ہے۔

ملاقات میں آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت کو یقین دلایا کہ نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیرِاعلیٰ نہیں ہوں گے۔

چودھری شجاعت نے آصف علی زرداری کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے بات کرنے یقین دہانی کرائی ہے۔

یاد رہے کہ 5 دسمبر کو ہونے والی ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری نے نئی سیاسی حکمت عملی پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش بھی موجود تھیں۔

آصف علی زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں سابق صدر نے اسلام آباد میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
گلے لگ کر خوب روئے کے زندگی کے اس حصے میں اتنی ذلالت توبہ توبہ سوچا نہیں تھا یہ پٹھان عمران خان ہمارا یہ حال کرے گا میں زرداری تو ذلیل ہو کر رہ گیا اس نے اپنے جیل کے حالات سنائے رو رو کر کہتا اب جھوٹی موٹی عزت کے سہارے جی رہا ہوں ککھ پلے نہیں رہ گیا اس نے تو رول کے رکھ دیا وہ وہ بیان دیتا ہے کئی گھنٹے اس کا جواب دینے مین لگ جاتا ہے
شجاعت کہتا میرا بھی بس کچھ یہی حال ہے سیاست تو میرے گھر سے گئی میں تو منہ اٹھا اٹھا کر دیکھتا رہتا کوئی تو آئے تم آتے ہو دو تصویریں آخباروں میں لگ جاتی ہے لگتا ہے زندہ ہوں ورنہ کوئی حال نہیں میرا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
asif-zardrai-sjh-pprr.jpg

سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق آصف علی زرداری نے تجویز دی ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنایا جا سکتا ہے۔

ملاقات میں آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت کو یقین دلایا کہ نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیرِاعلیٰ نہیں ہوں گے۔

چودھری شجاعت نے آصف علی زرداری کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے بات کرنے یقین دہانی کرائی ہے۔

یاد رہے کہ 5 دسمبر کو ہونے والی ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری نے نئی سیاسی حکمت عملی پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش بھی موجود تھیں۔

آصف علی زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں سابق صدر نے اسلام آباد میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔
Ya meray maalik ajab khel hai teray. Do bemaar budday jin ka kissi din bhi ticket kat saktha hai bhait ke apas mein mulk ka beda ghark kaisay kerna hai discuss ker rahe hain.
 
azharali

Politcal Worker (100+ posts)
WHY DOES Shujats RIGHT CHEEK LOOK LIKE HE IS WEARING A RUBBER MASK

It looks ready to melt
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار جرداری ، ایہہ پین چور پرویز الہی میرے نال دھوکہ کرکے بونگی دیاں ڈگیاں چوپن ریا اے ۔ ایہنے مینوں آخری عمر وچ چوپنا چھڈ دتا اے ۔ مینوں ھون کوئ غبارے والا ڈھونڈنا پیوے گا ۔