such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کاٹھے مولوی پیدا ہو گئے ہیں آج کل
صبر کچھ اور چیز ہے اور مظلوموں کے لئے جہاد کا حکم اللہ کی طرف سے ہے ، لیکن یہ سارے ملا بے حس ہیں
sorah Nisa
اور مسلمانو ! تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں مظلوموں کی آزادی کے لئے جنگ نہیں کرتے حالاں کہ کم زور ، مظلوم اور مقہور مرد ، عورتیں اور بچے ظلم و ستم سے تنگ آ کر اپنی آزادی کے لئے پکارتے ہیں : اے ہمارے رب ! ہمیں اس بستی سے نکال لے جہاں کے وڈیرے لوگ ظالم ہیں ، اور کسی کو اپنی بارگاہ سے ہمارا کارساز مقرر فرما دے ، اور کسی کو اپنی بارگاہ سے ہمارا مددگار بنا دے ۔
تم ہمیشہ کی طرح بدزبانی سے باز نہیں آتے
الله تمھیں ہدایت دے
عن عبادة بن الصامت ، فقال، دعانا رسول اللّٰه صلی اللّٰه عليه وسلم ، فکان فيما اخذ علينا ان بايعنا علی السمع والطاعة فی منشطنا ومکرهنا و عسرنا و يسرنا واثرة علينا. ان لا ننازع الامر اهله، قال: إلا ان تروا کفرا بواحا، عندکم من اللّٰه فيه برهان.
ہ(بخاری، کتاب الفتن مسلم، کتاب الاماره)ہ
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بلایاتاکہ ہم ہر حالت کے لیے سمع و طاعت کی بیعت کریں کہ نرمی و جبر، تنگی و فراخی اور اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیے جانے(کے باوجود بھی حکمران کی اطاعت سے نہیں نکلیں گے)، اور نہ ان سے جھگڑا کریں گے۔ فرمایا کہ صرف (اس صورت میں تم حکمران کی اطاعت سے نکل سکتے ہو) کہ تم کوئی صریح کفر اس کی طرف سے دیکھو، جس کے بارے میں تمھارے پاس اللہ کی واضح حجت ہو۔