Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
بھول ہے آپ کی
ذیادہ سے ذیادہ اگر کچھ ہوا بھی تو یہ ہو گا کہ نیا جرنیل دس سال کے لئے ملک پر قابض رہے گا۔ اور جاتےجاتے این آر او کے ذریعے انہی لوگوں کو پھر مسلط کر جائے گا جن سے چھٹکارے کے لئے آپ تگ و دو کر رہے ہو۔
آپ نے ٹھیک کہا کہ انقلاب کے لئے خون کی ضرورت ہوتی ہے۔مگر کیا یہ خون قادری دے گا؟ اپنی مرضی سے تو وہ ایک قطرہ بھی بہانے کے لئے تیار نہیں ہو گا۔اور جب لیڈر ایسا ہو، تو پھر ایسی باتیں سوچنا بھی ا پنا خون جلانے والی بات ہے۔