آزادی اور انقلاب کی کشمکش

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بھول ہے آپ کی
ذیادہ سے ذیادہ اگر کچھ ہوا بھی تو یہ ہو گا کہ نیا جرنیل دس سال کے لئے ملک پر قابض رہے گا۔ اور جاتےجاتے این آر او کے ذریعے انہی لوگوں کو پھر مسلط کر جائے گا جن سے چھٹکارے کے لئے آپ تگ و دو کر رہے ہو۔
آپ نے ٹھیک کہا کہ انقلاب کے لئے خون کی ضرورت ہوتی ہے۔مگر کیا یہ خون قادری دے گا؟ اپنی مرضی سے تو وہ ایک قطرہ بھی بہانے کے لئے تیار نہیں ہو گا۔اور جب لیڈر ایسا ہو، تو پھر ایسی باتیں سوچنا بھی ا پنا خون جلانے والی بات ہے۔
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
انتھک محنت, نیک نیت, مستقل مزاجی, سچائی پے اور حق کے لیے ڈٹ جانا, ایمانداری اور دیانت... ان سب کا خداوند کریم کے ہاں بہت درجہ ہے... اور مقابلے پے جو لوگ ہیں منافقین کا ٹولا... اس بات پر تو یقین ہے کہ خان کامیاب ہو گا لیکن ہو گا کیسے اور اسباب کیا بنیں گے یہ اب اللہ بہتر جانتا ہے... ایک انسان جتنی تگ و دو کرسکتا ہے وہ تو عمران خان کر رہا ہے... اس کو اور قوم کو پھل تو ضرور ملے گا... کہتے ہیں ہر کام کے ہونے کا ایک وقت مقرر ہے تو بس اب اس وقت کا انتظار ہے... اس وقت کو لانے کے لیے جو محنت اور لگن درکار ہے وہ تو خان تقریبن کر ہی چکا ہے بس اب وقت بھی آنے والا ہی ہو گا

انشاالله
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بھول ہے آپ کی
ذیادہ سے ذیادہ اگر کچھ ہوا بھی تو یہ ہو گا کہ نیا جرنیل دس سال کے لئے ملک پر قابض رہے گا۔ اور جاتےجاتے این آر او کے ذریعے انہی لوگوں کو پھر مسلط کر جائے گا جن سے چھٹکارے کے لئے آپ تگ و دو کر رہے ہو۔
آپ نے ٹھیک کہا کہ انقلاب کے لئے خون کی ضرورت ہوتی ہے۔مگر کیا یہ خون قادری دے گا؟ اپنی مرضی سے تو وہ ایک قطرہ بھی بہانے کے لئے تیار نہیں ہو گا۔اور جب لیڈر ایسا ہو، تو پھر ایسی باتیں سوچنا بھی ا پنا خون جلانے والی بات ہے۔
قادری صاحب غبارہ سے ڈر گئے تهے مگر عمران خان پوری طرح تیار ہے
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Haris bhai aapki baat main wazan hai lekin khan sahab aisa nahi karen gy....

Lekin hul yehi lag raha hai
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
بیٹھنے سے کام نہیں بنے گا۔ اسلام آباد آئی جی پولیس کی کٹائی سے آغاز کیا جائے تمام پنجاب پولیس کو ننگا کر کے ان کے بٹوں پر ڈنڈے لگاو، ان کے سر پھاڑو جیسے انہوں نے پاکستانی جوانوں کے سر پھاڑے۔

آئی جی اسلام آباد کو میں الٹا لٹکا دیکھنا چاھتا ہوں اسلام آباد کے روڈوں پر اسے گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹو۔

Back
Top