آرمی چیف کی ریٹائرڈ افسران سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

11adilrajainsidestory.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی لاہور میں آرمی کے ریٹائرڈ افسران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی ہے، تفصیلات کالم نگار میجر (ر) عادل راجہ نے ملاقات میں شریک بریگیڈیئر(ر) عبدالرحمان بلال کے حوالے سے شیئر کیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میجر (ر) عادل راجہ نے کچھ سلسلہ وار ٹویٹس کیں جن میں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے بریگیڈیئر (ر) عبدالرحمان بلال سے موصول ہونےوالی معلومات شیئر کیں، تاہم انہوں نے ان ٹویٹس میں سے سب سے پہلی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔

ڈیلیٹ کی گئی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں ریٹائرڈ افسران کی ایک بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے خطاب کیا، اس خطاب کا لب لباب یہ تھا کہ
آرمی نے مختلف قانون سازیوں پر عمران خان ساتھ دیا اور انہیں رہنمائی فراہم کی کہ ملک کو سیاسی طور پر کیسے چلایا جائے۔

Whats-App-Image-2022-04-17-at-7-08-00-PM.jpg


تاہم عمران خان ایک سولو فلائٹ پر سوار تھے، انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کیلئے غلط انتخاب کیے، علیم خان اور پرویز خٹک جیسے لوگوں کو نظر انداز کیا، عمران خان مغرور بنے رہے اور انہوں نےاپنے ارکین اسمبلی سے فاصلہ اختیار کیے رکھا۔

https://twitter.com/x/status/1515660507243499524
آرمی چیف کے حوالے سے رپورٹ ہونے والی گفتگو میں کہا گیا کہ عمران خان غیر ضروری طور پر سابق آئی ایس آئی چیف کو برقرار رکھنا چاہتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1515660923301736449
آرمی چیف نے اپنے مبینہ خطاب میں کہا کہ اب ہم پر امید ہیں کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ صاف و شفاف ہوں گے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان اگلے وزیراعظم بن جائیں گے جسے ہم کھلے دل سےقبول کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1515663854616956933
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
he should only visit soldiers on the battle field and or visit tank factories. Bajwa sahab is very old and satya gaye hain. That is why you should never extend anybody beyond retirement. Now how will you kick our a satayaya hua bhudda with a gun.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے موقف سے میں متفق ہوں ایسے تھریڈز مٹانے چاہیئں مگر میں یہ بتاتا چلوں کہ یہ یوتھئیے ہیں اور ان کا تعلق کے پی کے سے ہے یہاں کئی سال سے کمنٹ کررہے ہیں پی ٹی آی کے ریگولر سپورٹر اور لکھنے والے ہیں
Racist Bharway, kya KPK india mein hai aur kya wo Pakistani nahi hai. Chooray Patwari bhikari kal tak tum Patwari kuttay aur tumhari kutti ma Maryam Foj ko gaalian dete thay.
BC amratsari Dallay go back to India.
 

zain10

Senator (1k+ posts)
‏باجوہ کی انا کو ٹھیس پہنچی ہے، وہ کبھی خان کو نہیں آنے دے گا،
جو مکالمہ ہوا، اس سے ظاہر ہوتا کہ ہاتھی بھپرا ہوا ہے
اور اگر عوام نہ نکلتی تو عمران خان کو نشان عبرت بناتے
فلحال خان اور باجوہ کے درمیان اعصابی جنگ ہو رہی
ہر جلسے کے بعد باجوہ صفائیاں دیتا
لاہور کا جلسہ بڑا اہم ہو گا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
صرف اور صرف پراپگنڈا اور دھول جھونکنے کی کو شش

باجوہ اور چند جنرل امریکی دھمکی اور امرکی پلان پر عمل درامد کر رہے تھے اور کر رہے ہیں ۔۔ میڈیا میں پراپگنڈا انہی دو کے ایما پر تھا اور ہے ۔ جنرلز اور امریکیوں کی متعدد خفیہ بیرون ملک اور اندرون ملک سیاسی ملاقاتیں بھی اسی پلان پر عملدرامد کا حصہ تھا ۔

مگر یہ سن بائیس میں ایسا چل نہیں پائے گا اور انکے پلے کچھ نہیں بچے گا، عوامی طاقت کا مقابلہ کرو یا فوری الیکشن کرواؤ
جنرل ضیا والا نوے دنوں میں الیکشن والا ڈراما بھی نہیں چلے گا کہ یہ ستر کی دہائی نہیں
 

Tipu jan

Politcal Worker (100+ posts)
Siasat.pk please dont let allow to make such irrelevant and irresponsible threads to target Pakistan Army. These are being made by Indians with Pakistani Names and creating environment of Anti Army in Public.
I m a Pakistani. BAJWA & COMPANY R TRAITORS.
 

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
He said that he had supported IK in legislation. It means there were some planted MNAs in different political parties which were used. He played a very dirty game and put the country at stake just for his personal gains.
 

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
If you look at Bajwa's todays activities, you can clearly see that he is feeling the heat. First he went to Lahore Garrison, then Ex-army officers, and then to the major with broken bones in hospital. He is clearly trying hard to gather support and save his image. But my issue is very clear. No matter what, we should not give NRO to Bajwa and Co. We should demand this Mir Jaffar to be hanged.​
He should be prosecuted for his crimes! If we want Pakistan to move forward, these psychopaths and pseudo leaders should be made accountable.
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
‏یوتھیئے جلسے میں نعرے لگا رہے تھے۔ امریکی غلامی نا منظور۔
خان صاحب نے اچانک فرمایا میں اینٹی امریکہ نہیں ہوں۔۔ ? ‎#امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
I will ask you with respect change you name ID or the DP, you can't have a Pakistan I'd with a DP of a puppy.
I think you are an india on this forum so if you want to prove me wrong change the DP or the username.
Why do you think changing DP will have any impact?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کی طاقت عوام ہے لیکن کرپٹ جرنیل کی نہیں
پاکستان فوج زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستان ائیر فورس زندہ باد
پاکستان نیوی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
لیکن کرپٹ اور امپورٹڈ منی لانڈروں کو لانے والے چار پانچ جرنیل مردہ باد
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
fauj ki taqat awam thi.... ab fauj ki taqat bhikari e azam hai.. aap ko adlia or parliament mubarak... awam ki taqat ab Imran khan ke saath hai

FQnX9zYX0AkGi6z

لگتا ہے کہ بھڑوا لیگ، اور مجاور حرامزادوں نے
پھوجیوں، اور سنتریوں کو بھی 90 کی دھائی کی انتہائی پرانی شراب پلا دی ہے
جو 2022 میں بھی لوگوں کی آنکھوں میں 90 کی دھائی کا سُرمہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں
 

Back
Top