آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن کب تک آ سکتا ہے؟عارف حمید بھٹی کاانکشاف

11arifbhattiarminot.jpg

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا 15 نومبر سے پہلے نوٹیفکیشن ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان کے بیان کے بعد سارے ابہام ختم ہو گئے ہیں کہ عمران خان اپنا آرمی چیف لگوانا چاہتے تھے اور یہ بات بھی سچ ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار آئینی طور پر آصف زرداری اور نوازشریف نہیں بلکہ وزیراعظم شہباز شریف کا ہے لیکن ملک کے مفاد کے لیے انتہائی اہم تقرری میں لندن یا امریکہ سے منظوری نہیں ہونی چاہیے بلکہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم شہباز شریف کا حق ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس کا فیصلہ تقریباً ہو چکا ہے اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا 15 نومبر سے پہلے پہلے نوٹیفکیشن ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں شارٹ کٹ کی کوئی گنجائش نہیں، جتنے بھی نام سامنے آ رہے ہیں وہ قابل ترین افسران کے ہیں۔ نیا آرمی چیف جو بھی ہو گا وہ پاکستان کا ہو گا ، کسی فردواحد یا سیاسی جماعت کا نہیں، اس تصور کو ختم کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے رانا ثناء اللہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ پیپلزپارٹی میں تھے تب بھی ان پر تشدد کیا گیا جبکہ ان پر سابق دوراقتدار میں بھی جھوٹا کیس ڈالا گیا لیکن وہ بڑی دلیری سے اپنا کیس لڑے ، اب جو جارحانہ انداز انہوں نے اختیار کر رکھا ہے وہ میرے خیال میں مریم نوازشریف کی ہدایت اور پارٹی پالیسی کے مطابق چل رہے ہیں ورنہ وہ سیاست کے تمام دائوپیچ سمجھتے ہیں جبکہ بیک ڈور رابطے بھی کیے جا رہے ہیں جبکہ میری خبر کے مطابق طاقتور حلقے پریشان ہیں، وہ موجودہ حکومت کا مزید بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ 2008ء میں ایک ڈیل کے تحت جس بارے سابق امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس نے بھی ذکر کیا تھا کہ وفاق میں پیپلزپارٹی جبکہ پنجاب میں ن لیگ پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر برسراقتدار آئی تھی جبکہ راجہ ریاض تب پیپلزپارٹی کی طرف سے پنجاب کے سینئر وزیر تھے اور وفاق سے ن لیگ نے ناطہ توڑ دیا تھا اور مشرف کے دور میں کالی پٹیاں باندھ کر حلف لیا تھا اور کہتے تھے ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سے خیبر تک یہ 13 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں اور میری خبر کے مطابق موجودہ حکومت کی پوری کوشش ہو گی کہ الیکشن اگلے سال نومبر تک لے کر جائیں جبکہ ایکسٹینشن والی بات پرانی ہو چکی ہے اور تعیناتی کا فیصلہ ہو چکا ہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Agar Est Pakistan ka bhala chahti hai aur Pakistan kay awam kee zara see bhe izzat hai tow:

Gen Asim Munir ko CJCS bana dow
aur
Gen Faiz Hameed ko COAS

13 jamaatoun kee randioun ko dafa karow.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر کوئی ایسا حرامی زانی شرابی نطفہ حرام خنزیر لگو دیا جیسا کہ مریم اور کیپٹن صفدر کہتے ہیں کہ ان کے ہاس جرنیلوں کی سینما سکوپ فلمیں ہیں کوئی جرنیل زنا کرنے کے بعد شراب کے نشے میں دھت سوئمنگ پول کے کنارے پڑا ہے اور کوئی زنا کے بعد باتھ روم میں گرا پڑا ہے اور کوئی زنا کے بعد بیڈ روم میں مدہوش پڑا ہے تو یہ کنجروں کا ٹبر تو پھر ایسا ہی آرمی چیف لگائے گا جس کے زنا کی پورنو گرافی انکے پاس ہو تاکہ وہ اسے قابو میں رکھے اور اپنا پالتو کتا بنا کر ہر ناجائز کام کرائیں جئسے باجوے سے بھی کسی نا کسی وجہ سے کرا رہے ہیں ورنہ اتنی ملک دشمنی اور عوام سے کھلی غداری باجوہ کیوں کرتا
 

Back
Top