آخر وہ کون لوگ ہیں جو ایف آئی آر درج نہیں ہو نے دیتے؟شیریں مزاری

4shireemamazavlog.jpg

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنا ایک نیا وی لاگ شہید ارشد شریف کا نام کیا ہے اس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات یہ ہیں کہ شکایت کنندہ کی شکایت پر ایف آئی آر تک درج نہیں ہوتی تو سوال یہ ہے کہ وہ کون طاقتور ہاتھ ہیں جو شکایت کنندہ کی درخواست پر بھی شکایت درج نہیں ہونے دیتے۔

انہوں نے کہا ایف آئی آر تک درج نہیں کی جاتی۔ حق یہی بنتا تھا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تو ان کی درخواست پر ایف آئی آر درج کی جائے ان لوگوں پر تفتیش کی جائے اگر وہ لوگ تفتیش میں بری ہو تو ان کے نام نکال دیے جائیں مگر یہاں ان کا نام بھی درج نہیں کیا جاتا۔

شیریں مزاری نے کہا کہ اب یہ سوال رکے گا نہیں لوگ اب سوال پوچھتے ہیں کہ آخر وہ کون لوگ ہیں جو ایف آئی آر درج نہیں ہو نے دیتے۔


انہوں نے کہا کہ 16 ایف آئی آر ارشد شریف کے خلاف کاٹی کس نے کاٹی اور کیوں کاٹی؟ رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ ہے اس پر ماڈل ٹاؤن میں متعدد جانیں لینے کا الزام ہے اس پر کیا کارروائی کی گئی؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل قاتل یہی ہیں پچھتر سال میں اس پاکستان کو لوٹ کھانے والے ، چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں نطفہ حراموں خنزیر النسلوں کے ساتھ مل کر لوٹ مار کرنے والے ہمیشہ چوروں ڈاکوؤں حرامیوں فراڈیوں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر ان کی لوٹ مار کو تحفظ دینے والے نطفہ حرام ملک دشمٗن ،فوج دشمن ، اصل اس قوم کے مجرم آدھا ملک توڑنے والے