آخری گلی اور نیا اختتام

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
There is no Nafrat Ka Mahol. And if there is Opposition is solely responsible for it. Opposition has been trying to overthrow PTI govt since day 1. Have you all forgotten that opposition didn't even allow Imran Khan his first speech as PM of Pakistan? Can you even imagine that? This is happened on the first day when he became PM of Pakistan a after 22 years of struggle:

Opposition chanted Niazi Zani during entire speech. This is how Nafrat Ka Mahol started in the first place.

Tit4Tat
ابے شتر مرغ کے انڈے کے نیچے دبی ہوئی گھاس میں پھنسے ہوئے جگنو، اس وقت یہاں سیاسی ماحول کچھ اور ہے۔

ادھر سعد رضوی کو تیّاری کروائی جارہی ہے دنگل کی۔ نظر نہیں آرہا؟

یہ لوگ مذہبی جنونی ہوتے ہیں اور سر پر پگڑی پہنتے ہیں کہ کہیں سے کوئی عقل کی بات ہوا کے ساتھ ہی کہیں کھوپڑی کے پاس سے نہ گزر جائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اسی لیے تو جنرل محمد ضیا الحق نے کہا تھا کہ یہ یکطرفہ آئین کیا چیز ہے؟ کاغذ کا ایک ٹکرا؟؟ اسے جب مرضی پھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے . کوئی تو وجہ ہو گی یہ بات کہنے کی؟؟؟ شریف الدین پیرزادہ اکا جادوگر آف جدہ اس وقت جنرل صاحب کے قانونی مشیر تھے
ضیا نے یہ بات اس لئے کہی تھی کیونکہ ہر فوجی ڈکٹیٹر آئین توڑ کر اقتدار پر قابض ہوتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ادھر سعد رضوی کو تیّاری کروائی جارہی ہے دنگل کی۔ نظر نہیں آرہا؟
او بھائی جرنیلوں نے مارشل لا ہی لگانا ہے نا تو وہ دنگل ہونے سے پہلے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ دنگل ہونے کے بعد اسے جواز بنا کر مارشل لا لگائیں گے تو عوام میں مقبول ہو جائیں گے۔ بس یہی کھیل ہے سارا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ضیا نے یہ بات اس لئے کہی تھی کیونکہ ہر فوجی ڈکٹیٹر آئین توڑ کر اقتدار پر قابض ہوتا ہے۔

پاکستانی آئین کو اسلامی مملکت خداداد پاکستان کا اسلامی آئین کہنا اس ملک اور اسلام کے ساتھ زیادتی ہے
زیادہ سے زیادہ اس دستاویز کو چوروں، ڈاکوؤں، رسہ گیروں، قاتلوں، اسمگلروں، زخیرہ اندوزوں، جرائم پیشہ لوگوں اور مختلف مافیاز کے تحفظ کی ایک دستاویز کہا جا سکتا ہے . اس سے زیادہ اور کچھ نہیں

باقی اگر کوئی پھر بھی مصر ہے تو---> دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی آئین کو اسلامی مملکت خداداد پاکستان کا اسلامی آئین کہنا اس ملک اور اسلام کے ساتھ زیادتی ہے
زیادہ سے زیادہ اس دستاویز کو چوروں، ڈاکوؤں، رسہ گیروں، قاتلوں، اسمگلروں، زخیرہ اندوزوں، جرائم پیشہ لوگوں اور مختلف مافیاز کے تحفظ کی ایک دستاویز کہا جا سکتا ہے . اس سے زیادہ اور کچھ نہیں

باقی اگر کوئی پھر بھی مصر ہے تو---> دل کے بھلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
بھائی مسئلہ پاکستانی آئین میں نہیں پاکستانیوں میں ہے۔ ادھر ناروے میں دنیا کا بہترین آئین و قانون و جمہوریت ہے البتہ جیلوں میں مجرمان کی اکثریت تارکین وطن یا مہاجر ہیں۔
جن علاقوں میں تارکین وطن یا مہاجر زیادہ رہتے ہیں وہاں گندگی، بدبو، بدصورتی عام ہے۔ وہاں کے اسکولوں میں بچوں کا تعلیمی معیار ان سکولوں سے بہت خراب ہے جہاں اکثریت مقامی نارویجن بچوں کی ہے۔
یہی حال جاب مارکیٹ کا ہے۔ مقامی نارویجن اپنی زندگی کا پیشتر حصہ کسی نہ کسی پیشہ سے منسلک رہتے ہیں۔ جبکہ تارکین وطنوں کی اکثریت جلد ہی ریٹائر ہو کر یا نوکری چھوڑ کر ریاستی فنڈز کھانا شروع کر دیتی ہے۔ چند ایک مسلم ملک کے علاوہ باقی ہر مسلم ملک سے آنے والے تارکین وطن یا مہاجر یہاں ان مسائل کا شکار ہیں۔
اس لئے میں طویل تجربہ کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اگر پاکستانیوں کو ناروے جیسا آئین، قانون، جمہوریت، تیل کی دولت مل بھی گئی تو وہ محض چند سالوں میں ملک کو موجودہ پاکستان جیسا بنا دیں گے۔ کیونکہ ہمارا مسئلہ بہتر نظام کا فقدان نہیں بلکہ کوئی اجتماعی کلچر ڈی فیکٹ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Your analysis is quite right to some extent. The Umpire started the phase-I, which eventually fired back, because this time they are dealing with a person who is not a traditional textbook player of politics in Pakistan. 5 saal merey aur 5 saal terey aur phir 10 saal unkay wala khail abb khatam. That is why I named the thread like this, this will be a new type of ending.

However, it is also a fact that people like aleem khan and JKT were the main reasons why the PTI Govt could not deliver. Ask this moron that if he was there for more than 10 years with Khan and on such a high notch, then how is it possible that he could not see all this filth before in him or the party? why did it start to chip off when the PDM's motion was in progress?

I could've given him a benefit of doubt if he had left the party like Justice Wajih did. But, it all comes down to a point that by leaving PTI, if he is endorsing PMLN as the most cleanest of them all, then, I think people are not that much of a fool to believe him.
Yes it will be a bit hard for IK to be mucked up with Phase-1. But all it needs is just a feeler. You will see, there will be a Foj Zaraf Moj like Aleem Khan and Ch Sarwar.
IK has to be very wise to deal with these people.
However, Phase two also following. I was always worried about the reason Shabar Zedi was ousted. (20 billion Rs. lost in stock gabbling) Something serious will definitely come out. And it will get wrapped around IK

But Phase-3 might really hurt him. Because I saw a video yesterday in which people were beating the shit out of their MPS in Bhukker. Not sure if it is true or not. But this will affect him in getting some serious people get the PTI tickets.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی جرنیلوں نے مارشل لا ہی لگانا ہے نا تو وہ دنگل ہونے سے پہلے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ دنگل ہونے کے بعد اسے جواز بنا کر مارشل لا لگائیں گے تو عوام میں مقبول ہو جائیں گے۔ بس یہی کھیل ہے سارا
او میرے پیارے جگنو بھائی، مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ویسے بھی پاکستان کی امداد کسی ایک طرف سے بند ہوجانی ہے مارشل لاء کے بعد۔ لہٰذا اب یہ اسی پرانے کھٹولے کو اسٹارٹ کر رہے ہیں، جو پانچ پانچ سال کی باریاں لگا کر اپنے آقا کی مرضی کے فوجی چیف تعینات کرتے ہیں اور ڈرون حملوں پر دودھ پی کر سوجاتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Yes it will be a bit hard for IK to be mucked up with Phase-1. But all it needs is just a feeler. You will see, there will be a Foj Zaraf Moj like Aleem Khan and Ch Sarwar.
IK has to be very wise to deal with these people.
However, Phase two also following. I was always worried about the reason Shabar Zedi was ousted. (20 billion Rs. lost in stock gabbling) Something serious will definitely come out. And it will get wrapped around IK

But Phase-3 might really hurt him. Because I saw a video yesterday in which people were beating the shit out of their MPS in Bhukker. Not sure if it is true or not. But this will affect him in getting some serious people get the PTI tickets.
The phase-1 has completely flopped, because aleem khan and jkt etc are not that much well received as turncoats as were Babar Awan, Shah Mehmood and the other lot which turned to PTI in 2013 and 2018.

They are undermining this guy big time. He is a narrative builder. Do you think it was easy to move a motion in UN for the exclusion of PBUH from free speech context and declaring an international day against Islamophobia?

Plus, whatever you do, unless and until something is directly linked to IK himself alone, it is really hard to make people believe that he is corrupt. It is also evident from his lifestyle and his economic growth before and after coming into the power.

Yes, it is a fact that people under him had been looting this country big time and IK's stance had been compromised against corruption, since this corrupt lot always threatened his own Government, due to this sham democracy.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی آئین کو اسلامی مملکت خداداد پاکستان کا اسلامی آئین کہنا اس ملک اور اسلام کے ساتھ زیادتی ہے
زیادہ سے زیادہ اس دستاویز کو چوروں، ڈاکوؤں، رسہ گیروں، قاتلوں، اسمگلروں، زخیرہ اندوزوں، جرائم پیشہ لوگوں اور مختلف مافیاز کے تحفظ کی ایک دستاویز کہا جا سکتا ہے . اس سے زیادہ اور کچھ نہیں

باقی اگر کوئی پھر بھی مصر ہے تو---> دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
اس آئین کے ساتھ بندہ کیا کرے؟ صوبوں کو ریاستوں کا درجہ دے دیا گیا ہے اور وفاق ان سے کچھ نہیں پوچھ سکتا۔ تو پھر وفاق کیا کرنے کے لیئے بیٹھا ہوا ہے؟ سرف تیل کی سپلائی کے لیئے؟
بھینس کی دُم، ہر صوبے کے قوانین بھی علیحدہ ہیں

جس آئین میں اس بات کے پیشِ نظر کوئی اقدام ہی سرے سے موجود نہیں کہ اس ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے کل کو کوئی بھی آپکی عوامی حکومت کو چار پیسے لگا کر ہائی جیک کر لے، تو ایسے آئین پر رکھ کر پکوڑے کھانا ہی غنیمت ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی مسئلہ پاکستانی آئین میں نہیں پاکستانیوں میں ہے۔ ادھر ناروے میں دنیا کا بہترین آئین و قانون و جمہوریت ہے البتہ جیلوں میں مجرمان کی اکثریت تارکین وطن یا مہاجر ہیں۔
جن علاقوں میں تارکین وطن یا مہاجر زیادہ رہتے ہیں وہاں گندگی، بدبو، بدصورتی عام ہے۔ وہاں کے اسکولوں میں بچوں کا تعلیمی معیار ان سکولوں سے بہت خراب ہے جہاں اکثریت مقامی نارویجن بچوں کی ہے۔
یہی حال جاب مارکیٹ کا ہے۔ مقامی نارویجن اپنی زندگی کا پیشتر حصہ کسی نہ کسی پیشہ سے منسلک رہتے ہیں۔ جبکہ تارکین وطنوں کی اکثریت جلد ہی ریٹائر ہو کر یا نوکری چھوڑ کر ریاستی فنڈز کھانا شروع کر دیتی ہے۔ چند ایک مسلم ملک کے علاوہ باقی ہر مسلم ملک سے آنے والے تارکین وطن یا مہاجر یہاں ان مسائل کا شکار ہیں۔
اس لئے میں طویل تجربہ کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اگر پاکستانیوں کو ناروے جیسا آئین، قانون، جمہوریت، تیل کی دولت مل بھی گئی تو وہ محض چند سالوں میں ملک کو موجودہ پاکستان جیسا بنا دیں گے۔ کیونکہ ہمارا مسئلہ بہتر نظام کا فقدان نہیں بلکہ کوئی اجتماعی کلچر ڈی فیکٹ ہے

آپکی بات میں وزن ہے لیکن میں اپنے تھیسس پر قائم ہوں کہ پاکستان کا آئین کرائم فرینڈلی ہے اور جن لوگوں نے اس منحوس دستاویز کو بنایا ہے وہی اسکے سب سے بڑے بینیفشنری ہیں
پچھلے ٣٥ سال میں اس بدبودار دستاویز نے اربوں کھربوں لوٹنے والوں میں سے ایک آدھ دانے کے علاوہ کسی ایک کو بھی سزا دی ہے تو دکھا دیں . میری یادداشت میں تو کوئی نہیں

لہذا وقت کی اہم ضرورت ---> عوامی حقوق کا ضامن نیا سوشل کانٹریکٹ
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس آئین کے ساتھ بندہ کیا کرے؟ صوبوں کو ریاستوں کا درجہ دے دیا گیا ہے اور وفاق ان سے کچھ نہیں پوچھ سکتا۔ تو پھر وفاق کیا کرنے کے لیئے بیٹھا ہوا ہے؟ سرف تیل کی سپلائی کے لیئے؟
بھینس کی دُم، ہر صوبے کے قوانین بھی علیحدہ ہیں

جس آئین میں اس بات کے پیشِ نظر کوئی اقدام ہی سرے سے موجود نہیں کہ اس ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے کل کو کوئی بھی آپکی عوامی حکومت کو چار پیسے لگا کر ہائی جیک کر لے، تو ایسے آئین پر رکھ کر پکوڑے کھانا ہی غنیمت ہے۔

لہذا وقت کی اہم ضرورت ---> عوامی حقوق کا ضامن نیا سوشل کانٹریکٹ
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

لہذا وقت کی اہم ضرورت ---> عوامی حقوق کا ضامن نیا سوشل کانٹریکٹ
لیکن ابھی اسمیں ایک تکینیکی مسئلہ ہے۔ پہلے اگلی جمہوری حکومت نئے الیکشن کے بعد آئے، پھر کوئی اقدام کیا جاسکتا ہے اس سلسلے میں۔ اس وقت تو کوئی بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا اس چوری اور ڈاکہ زنی کی ہینڈ بُک کو۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
when you know the right thing, why don't you openly say it
I have no sympathy for any political party, but the fact is, khan lost his majority in the parliament, and just to satisfy his ego and not admitting defeat, he threw the whole system in crisis
For every action, there is an equal and opposite reaction.
It is a universally accepted principle that a person may protect themselves from harm under appropriate circumstances, even when that behavior would normally constitute a crime.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن ابھی اسمیں ایک تکینیکی مسئلہ ہے۔ پہلے اگلی جمہوری حکومت نئے الیکشن کے بعد آئے، پھر کوئی اقدام کیا جاسکتا ہے اس سلسلے میں۔ اس وقت تو کوئی بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا اس چوری اور ڈاکہ زنی کی ہینڈ بُک کو۔

ان سارے منحوس ٹیکنیکل نقطوں سے آپکی طرح بندہ بھی واقف ہے . میرا ماننا ہے کہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو اگلی کئی صدیاں بھی لگ جائیں موجودہ چوروں اور ڈاکوؤں کی اولادیں بھی یہ نہیں ہونے دیں گی کیونکہ ملک کی باگ ڈور انہیں کے ہاتھوں میں رہے گی
دو ہی راستے بچے ہیں: یا تو فرانسیسی طرز پرعوام اٹھ کھڑی ہو اور بلا لحاظ چن چن کر ایک ایک ایسے بندے کو فناہ کر دیں جسکے آباء و اجداد اور وہ خود اس ملک کی جڑوں میں بیٹھے . انکی اولادوں کو بھی ختم کر دیا جائے . دوسرا فوج میں سے کوئی نیک بندہ اٹھے اور تیزابی کلینزنگ کر کے حالات کو صحیح سمت میں ڈالے اور قذافی کی طرح نظام چلائے . یہ جمہوریت شمبہوریت سب بکواس اور لوٹنے کا نظام ہے . اسے پاکستان میں سے ختم ہونا چاہیے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو فرانسیسی طرز پرعوام اٹھ کھڑی ہو اور بلا لحاظ چن چن کر ایک ایک ایسے بندے کو فناہ کر دیں جسکے آباء و اجداد اور وہ خود اس ملک کی جڑوں میں بیٹھے . انکی اولادوں کو بھی ختم کر دیا جائے .
میرے ناقص العقل خیال میں بس اب یہی راستہ رہ گیا ہے۔ فوجیوں کو بھی سنہ ۱۹۵۸ س آزمایا جاچکا ہے۔ ہر کوئی اپنی اجارہ داری کا داعی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لہٰذا اب یہ اسی پرانے کھٹولے کو اسٹارٹ کر رہے ہیں، جو پانچ پانچ سال کی باریاں لگا کر اپنے آقا کی مرضی کے فوجی چیف تعینات کرتے ہیں اور ڈرون حملوں پر دودھ پی کر سوجاتے ہیں۔
مگر یہ والا پلان تو تحریک عدم اڑا کر عمران خان نے ناکام بنا دیا ہے۔ اب کیا آپشن رہ گیا ہے بوٹ مافیا کے پاس؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس آئین میں اس بات کے پیشِ نظر کوئی اقدام ہی سرے سے موجود نہیں کہ اس ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے کل کو کوئی بھی آپکی عوامی حکومت کو چار پیسے لگا کر ہائی جیک کر لے، تو ایسے آئین پر رکھ کر پکوڑے کھانا ہی غنیمت ہے۔
پاکستان کے نام نہاد جمہوریت پسند اور آئین کی سپریمسی والے معلوم نہیں یہ نکتہ کب سمجھیں گے کہ ان کے تمام مسائل اسی آئین کے پیدا کر دہ ہیں۔ جس کی وہ اندھی پرستش کرتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لہذا وقت کی اہم ضرورت ---> عوامی حقوق کا ضامن نیا سوشل کانٹریکٹ
آئین کی تبدیلی یا نیا آئین بنانے کیلئے ۲/۳ اکثریت درکار ہوتی ہے۔اتنی بھاری اکثریت کیا پاکستان کی عوام عمران خان یا کسی بھی اور لیڈر کو دے پائے گی؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آئین کی تبدیلی یا نیا آئین بنانے کیلئے ۲/۳ اکثریت درکار ہوتی ہے۔اتنی بھاری اکثریت کیا پاکستان کی عوام عمران خان یا کسی بھی اور لیڈر کو دے پائے گی؟

اگر عوام کو اپنی حالت بہتر کرنی ہے تو انہیں پوری شدومد سے یہ ڈیمانڈ کرنا ہو گی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مگر یہ والا پلان تو تحریک عدم اڑا کر عمران خان نے ناکام بنا دیا ہے۔ اب کیا آپشن رہ گیا ہے بوٹ مافیا کے پاس؟
فلم ابھی باقی ہے دوست۔ دیکھو اب یہ سپریم کورٹ والے کیا کیڑا نکال کر لاتے ہیں۔