PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
آج فوج کو نشانہ بنایا گیا
آج جعلی مینڈیٹ سے قائم ہونے والی پارلیمنٹ میں چند بدقماش وزیروں نے پاک فوج کو اپنی تقریروں میں مذاق کا نشانہ بنایا۔ پاک فوج کو ایک اہم قومی ادارے کے طور پر دیکھنے کے بجائے اس کی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر تضحیق کی گئی
مولانا ڈیزل نے کھلی پاک فوج دشمنی کا ثبوت دیا اور تمام پارلیمان کی نا اہلیت کا خمیازہ فوج کے ذمے لگا دیا۔ صرف اپنے غلیظ مقاصد کے حصول کے لئے۔
یہ سیاسی طوائف فضلو کبھی مشرف کے ساتھ مل جاتی ہے، کبھی زرداری کے ساتھ، کبھی اپنی سیاسی دشمن اے این پی کے ساتھ اور کبھی محمود اچکزئی کے ساتھ اور کبھی منافق نواز شریف کے ساتھ اور کبھی ایم کیو ایم کے ساتھ۔
جب تک اسلام کا پگڑا اس کے سر پر ہے اس کے بےوقوف جاہل کارکن اسکا پیچھا کرتے رہیں گے اور یہ اسی طرح ان گدھوں پر اسلام کا نام لے کر سیاست کرتا رہے گا۔
انتہائی افسوس بات یہ کہ مولانا ڈیزل کی فوج مخالف تقریر کے بعد پاکستانی وزیر دفاع اٹھ کر فضلو سیاسی طوائف کے پاس گئے اور انہیں گلے سے لگالیا۔ یہ کیا ہورہا ہے خواجہ آصف؟؟
دوسری جانب محمود اچکزئی وزیر اعلی' بلوچستان جنہوں نے آج تک زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملے میں کسی قسم کے افسوس کا اظہار نہیں کیا وہ آج پی ٹی وی کی عمارت پر حملے پر افسوس کرتے نظر آئے۔
پاکستانی افواج یہ بات جان لیں کہ پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے اور پاکستانی افواج پر اس جعلی پارلیمنٹ کا کسی قسم کا تضحیق آمیز رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔
پاکستانی افواج زندہ باد۔
پاکستان آرمی زندہ باد
Last edited: