عمران خان سے ملاقات کا آخری اختیار محسن نقوی کے پاس ہے حتیٰ کہ شہباز شریف کے پاس بھی نہیں کیونکہ زمانے بدلتے ہیں آجکل کے وزیراعظم وزیر داخلہ کے انڈر کام کرتے ہیں، میرے پاس خبر یہ ہے کہ شہباز شریف کو بتایا جا رہا ہے کہ اگر احتجاج ملتوی کروانے کیلئے یہ ملاقات ہو گئی تو آئندہ جو بھی غیر ملکی پاکستان آنا چاہے تو آپ اسکا شیڈول پہلے اڈیالہ بھیجیں اگر وہاں سے اپروول ہو تو وہ آئے، باقی اپنا استعفیٰ وغیرہ کا بھی سوچیں۔