محترم کائرہ صاحب نے انکشاف کیا ہےکہ فرانس میں زرداری کےوالد بزرگوارجس محل میںزیر علاج ہیں وہ زرداری صاحب کے آباؤاجداد کاہے۔ زرداری کے سرے محل کا چرچہ تو ہے۔یہ محل فرانس میں کون سا نکل آیا؟؟ان کے آباؤاجداد نے کب خرید لیا۔کائرہ اور (ڈاکٹر) بابر اعوان جیسے لوگ بیڑہ جلدی پار لگا دینگے ان کا۔