آئی بی اہلکاروں کے تشدد سے زخمی اقرارالحسن کا ویڈیوپیغام سامنے آگیا

iqrari11h121.jpg

اے آروائی کے پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن نے خود پر ہونے والے تشدد کے واقعے کے بعد پہلا ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا سارا جسم زخموں سے چور ہے، ان کا کندھا اتر گیا ہے، پسلی ٹوٹ گئی ہے۔

انکے مطابق آئی بی افسران نے ان کے اور ان کی ٹیم کے کپڑے اتروا کر ، ننگا کرکے تشدد کیا، جسم کے نازک اعضاء پر کرنٹ کے جھٹکے لگائے۔

اقرار الحسن کے مطابق ان کے ننگا کرکے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا قصور بس اتنا ہے کہ ہم نے انکی کرپشن ایکسپوز کی تھی۔

ایک اور ویڈیو میں اقرار الحسن نے بتایا کہ کرنٹ کے جھٹکے لگنے کی وجہ سے ان کا دل بھی متاثر ہوا ہے اور اس کی ایس سی جی نارمل نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سر پر کافی زخم لگے ہیں، ٹانکے لگوائے گئے ہیں، مجھے کہا گیا ہے کہ سی ٹی سکین کروائیں خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ سر میں کوئی بلڈ کلاٹ بن گیا ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کی دعاؤں کے صدقے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بہت بہتر ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اقرار الحسن ایک حملے میں بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ اقرار الحسن پرکراچی میں واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پانچ افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آپے سے باہر ہوۓ اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اقرار الحسن نے آئی بی کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بنائی جس پر ر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم اقرارالحسن پر ٹوٹ پڑی۔
 
Last edited by a moderator:

Everus

Senator (1k+ posts)
جاہل یوتیو سندھ حکومت کو گالیاں دینا شروع کرنے سے پہلے یہ جان لو کہ آئی بی فیڈرل ایجنسی ہے جو براہ راست نشئی خان نیازی کے ماتحت ہے

اب فیصلہ کر لو کہ اپنے ابو عمران خان نشئی کو گالیاں دینی ہیں یا بلاول کو؟

بلاول کوِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یوتیوں کا مشترکہ جواب
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جی جی اسے بھرتی بھی عمران نے کروایا ہوگا؟ اس کی بھرتی بھی اسی زرداری یا گنجوں کے دور میں کسی کی سفارش سے ہوئی ہوگی۔۔۔
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)

Aik federal Public Servant ne teri G---D mari hai, ab bata k Imran Khan k khilaaf protest karein ya uss bandey k? Case Imran Khan k khilaaf banaein ya uss federal public servant k?
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
iqrari11h121.jpg

اے آروائی کے پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن نے خود پر ہونے والے تشدد کے واقعے کے بعد پہلا ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا سارا جسم زخموں سے چور ہے، ان کا کندھا اتر گیا ہے، پسلی ٹوٹ گئی ہے۔

انکے مطابق آئی بی افسران نے ان کے اور ان کی ٹیم کے کپڑے اتروا کر ، ننگا کرکے تشدد کیا، جسم کے نازک اعضاء پر کرنٹ کے جھٹکے لگائے۔

اقرار الحسن کے مطابق ان کے ننگا کرکے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا قصور بس اتنا ہے کہ ہم نے انکی کرپشن ایکسپوز کی تھی۔

ایک اور ویڈیو میں اقرار الحسن نے بتایا کہ کرنٹ کے جھٹکے لگنے کی وجہ سے ان کا دل بھی متاثر ہوا ہے اور اس کی ایس سی جی نارمل نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سر پر کافی زخم لگے ہیں، ٹانکے لگوائے گئے ہیں، مجھے کہا گیا ہے کہ سی ٹی سکین کروائیں خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ سر میں کوئی بلڈ کلاٹ بن گیا ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کی دعاؤں کے صدقے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بہت بہتر ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اقرار الحسن ایک حملے میں بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ اقرار الحسن پرکراچی میں واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پانچ افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آپے سے باہر ہوۓ اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اقرار الحسن نے آئی بی کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بنائی جس پر ر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم اقرارالحسن پر ٹوٹ پڑی۔
Those IB officers must be arrested and severely punished...this no way...its violation of constitution of Pakistan....its un-islamic and immoral...were those guys muslim...were they Pakistani?...i doubt them...Pakistan Zindabaad...corrupt and criminals murdabaad...
 
Everus

Senator (1k+ posts)
جی جی اسے بھرتی بھی عمران نے کروایا ہوگا؟ اس کی بھرتی بھی اسی زرداری یا گنجوں کے دور میں کسی کی سفارش سے ہوئی ہوگی۔۔۔
زرداری اور گنجے کے پالتو ان بے قابو کتوں کا سربراہ اس وقت عمران خان ہے
جواب بھی موجودہ سربراہ سے مانگا جائے گا

کیا زرداری یا گنجا انکے تاحیات مالک ہیں؟
اگر ہیں تو عمران خان کو گنجوں کے وفاداروں کتوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیئے
لیکن
قوم یوت کاروائی کی بجائے گالیاں دے دے کر پاکستان کو ترقی کروانے پر یقین رکھتی ہے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
جاہل یوتیو سندھ حکومت کو گالیاں دینا شروع کرنے سے پہلے یہ جان لو کہ آئی بی فیڈرل ایجنسی ہے جو براہ راست نشئی خان نیازی کے ماتحت ہے

اب فیصلہ کر لو کہ اپنے ابو عمران خان نشئی کو گالیاں دینی ہیں یا بلاول کو؟

بلاول کوِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یوتیوں کا مشترکہ جواب
pity u....
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
زرداری اور گنجے کے پالتو ان بے قابو کتوں کا سربراہ اس وقت عمران خان ہے
جواب بھی موجودہ سربراہ سے مانگا جائے گا

کیا زرداری یا گنجا انکے تاحیات مالک ہیں؟
اگر ہیں تو عمران خان کو گنجوں کے وفاداروں کتوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیئے
لیکن
قوم یوت کاروائی کی بجائے گالیاں دے دے کر پاکستان کو ترقی کروانے پر یقین رکھتی ہے

کاروائی تو شروع ہو چکی ہے۔ بس دعا کرو کہ کیس گنجو کے پالتو فائز عیسیٰ تک نہ پہنچے ورنہ کیس کے دوران حدیبیہ ملز کے کیس کیطرح وہ یہ بھی کہہ سکتا یے کہ بس کر دو کیا بچے کی جان لیگا؟
 
Everus

Senator (1k+ posts)
کاروائی تو شروع ہو چکی ہے۔ بس دعا کرو کہ کیس گنجو کے پالتو فائز عیسیٰ تک نہ پہنچے ورنہ کیس کے دوران حدیبیہ ملز کے کیس کیطرح وہ یہ بھی کہہ سکتا یے کہ بس کر دو کیا بچے کی جان لیگا؟
فائز عیسی حرامزادے نے حدیبیہ کیس میں بہت نا انصافی کی، اس کنجری کے پتر کا یہ ناقابل معافی جرم ہے جس میں کوئی شک نہیں لیکن پاکستان میں اس وقت جو چاروں طرف تباہی کا طوفان ہے اسکا ذمہ دار فائز عیسی ہے؟

یرا، کب تک گنجوں اور زرداریوں کو گالیاں دے دے کر اور ملبہ پچھلوں پر ڈال ڈال کر عمران خان کے منہہ پر ملی ناکامی کی سیاہی سے اپنے دامن داغدار کرتے رہو گے اور کیوں؟

جان اللہ کو دینی ہے یا عمران خان کو؟
 
یہ گنجوں اور زرداریوں ہی کا کیا دھرا ہے جو آج پاکستان بھگت رہا ہے۔۔۔ خواہ بجلی کی قیمتیں یا تیل کی۔۔ یا باقی چیزوں کی اوپر سے ایسے حرامزادے بھرتی کیے ہیں کہ وہ کام کو ہاتھ بھی نہیں لگاتے۔۔۔ ورنہ صرف ایک بات کا جواب دو نا کہ 2013 میں پی آئی اے کا خسارہ 32 ارب روپے تھا جو 2018 کو350 ارب تک پہنچ گیا تو اگر کوئی ہی آئی اے کی تباہی کا الزام گنجوں اور زرداری کو نہ دے تو کسے دے؟ اور یہی حال ہر محکمے کا یے۔۔۔

سن 2018 تک گنجوں نے کوئی محکمہ اگر فائدے میں چھوڑا ہو تو بتا دو؟

جن چیزوں کو تباہ کرنے میں ان دونوں نے دہائیاں لگائی ہو تو عمران اسے 3 سالوں میں کیسے پرانی حالت میں لائے؟ ٹھیک کرنا تو اور بھی مشکل ہے..

لگتا ہے تم نے مرنا نہیں جو حق کی گواہی نہیں دے سکتے۔۔۔
 
Tigerkiller

Voter (50+ posts)
iqrari11h121.jpg

اے آروائی کے پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن نے خود پر ہونے والے تشدد کے واقعے کے بعد پہلا ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا سارا جسم زخموں سے چور ہے، ان کا کندھا اتر گیا ہے، پسلی ٹوٹ گئی ہے۔

انکے مطابق آئی بی افسران نے ان کے اور ان کی ٹیم کے کپڑے اتروا کر ، ننگا کرکے تشدد کیا، جسم کے نازک اعضاء پر کرنٹ کے جھٹکے لگائے۔

اقرار الحسن کے مطابق ان کے ننگا کرکے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا قصور بس اتنا ہے کہ ہم نے انکی کرپشن ایکسپوز کی تھی۔

ایک اور ویڈیو میں اقرار الحسن نے بتایا کہ کرنٹ کے جھٹکے لگنے کی وجہ سے ان کا دل بھی متاثر ہوا ہے اور اس کی ایس سی جی نارمل نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سر پر کافی زخم لگے ہیں، ٹانکے لگوائے گئے ہیں، مجھے کہا گیا ہے کہ سی ٹی سکین کروائیں خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ سر میں کوئی بلڈ کلاٹ بن گیا ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کی دعاؤں کے صدقے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بہت بہتر ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اقرار الحسن ایک حملے میں بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ اقرار الحسن پرکراچی میں واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پانچ افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آپے سے باہر ہوۓ اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اقرار الحسن نے آئی بی کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بنائی جس پر ر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم اقرارالحسن پر ٹوٹ پڑی۔
buht hi kamal kasim ka actor hai iqrar.. another dramabazi
 
Everus

Senator (1k+ posts)
یہ گنجوں اور زرداریوں ہی کا کیا دھرا ہے جو آج پاکستان بھگت رہا ہے۔۔۔ خواہ بجلی کی قیمتیں یا تیل کی۔۔ یا باقی چیزوں کی اوپر سے ایسے حرامزادے بھرتی کیے ہیں کہ وہ کام کو ہاتھ بھی نہیں لگاتے۔۔۔ ورنہ صرف ایک بات کا جواب دو نا کہ 2013 میں پی آئی اے کا خسارہ 32 ارب روپے تھا جو 2018 کو350 ارب تک پہنچ گیا تو اگر کوئی ہی آئی اے کی تباہی کا الزام گنجوں اور زرداری کو نہ دے تو کسے دے؟ اور یہی حال ہر محکمے کا یے۔۔۔

سن 2018 تک گنجوں نے کوئی محکمہ اگر فائدے میں چھوڑا ہو تو بتا دو؟

جن چیزوں کو تباہ کرنے میں ان دونوں نے دہائیاں لگائی ہو تو عمران اسے 3 سالوں میں کیسے پرانی حالت میں لائے؟ ٹھیک کرنا تو اور بھی مشکل ہے..

لگتا ہے تم نے مرنا نہیں جو حق کی گواہی نہیں دے سکتے۔۔۔
میں نے عمران خان اور مراد سعید جیسے یوتیوں کے معجزاتی اور جھوٹے وعدوں پر کبھی یقین ہی نہیں کیا تھا، ایک نشئی کا اعتبار کرنا خود بے وقوفی ہے

میں اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ گنجوں نے زرداری نے اور سب سے بڑھ کر فوج نے جو تباہی مچائی وہ عمران خان جیسا نشئی کیا کوئی پیغمبر بھی اللہ کی غیبی مدد کے بغیر ٹھیک نہیں کر سکتا لیکن عمران خان اس تباہی کو ختم نہیں کر سکتا تو کم از کم کا حجم ہی کم کر دے، روک دے یہ تباہی۔

تین سال میں عمران خان نے اکیلے ہی ہر محکمہ زوال کے اس سے نچلے کھڈے میں پہنچا دیا جو گنجوں اور زرداریوں نے مل کر تیس سال میں پہنچایا تھا

بزدار جس کا وسیم اکرم پلس ہو اس نشئی سے امید رکھنے والا بھی کوئی وڈا نشئی ہے
 
Aristo

Marna ap nay b hai ap b sauch ka sath dain Nawaz sharief zardari baqi b jo jo is mulak main hukmran rahay wo lanti thay kharam khoor thay ghadar thay sb kuch thay par Hum nay Khan sb ko information minister nahi banaiya k humain sirf yeh batain k yeh b mafia hai wo b mafia hai yeh b chor hai wo b chor hai Wo Prime minister hain kab danda dain gay aisay mujrimon ko???? SAHIWAL wala incident say lay k aj tak aisay kisi b mujrim ko saza dilwaie hai?? Koi qanoon saazi ke hai in k khilaaf?? aray yar resuly na sahi koshish to nazar aiye aisay incident par k government kuch kar rahi hai magar result anay main time lagay ga par yahan Prime notice lay liya k ilawa kuch nahi ho raha
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Admin ab kia yahan Pakistan ko galiyan denay walon ko khuli chuti hai??? Oper ek ID pakistan khilaf kia kia bakwas post kar rahi hai par osay banned nahi kiya giya main poch sakta hon kyun?? Kia yeh humara Pakistani forum ab dushman b istmal karain gay wo b humaray he against???
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں نے عمران خان اور مراد سعید جیسے یوتیوں کے معجزاتی اور جھوٹے وعدوں پر کبھی یقین ہی نہیں کیا تھا، ایک نشئی کا اعتبار کرنا خود بے وقوفی ہے

میں اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ گنجوں نے زرداری نے اور سب سے بڑھ کر فوج نے جو تباہی مچائی وہ عمران خان جیسا نشئی کیا کوئی پیغمبر بھی اللہ کی غیبی مدد کے بغیر ٹھیک نہیں کر سکتا لیکن عمران خان اس تباہی کو ختم نہیں کر سکتا تو کم از کم کا حجم ہی کم کر دے، روک دے یہ تباہی۔

تین سال میں عمران خان نے اکیلے ہی ہر محکمہ زوال کے اس سے نچلے کھڈے میں پہنچا دیا جو گنجوں اور زرداریوں نے مل کر تیس سال میں پہنچایا تھا

بزدار جس کا وسیم اکرم پلس ہو اس نشئی سے امید رکھنے والا بھی کوئی وڈا نشئی ہے

تمھاری یہ ساری بکواس سن کر لگتا ہے کہ تم انتہائی نیچے درجے کا نشہ کرتے ہو۔۔۔

یہ فیصل آباد میں جب 32 روپے کلو کے حساب سے پاور لومز بکتی تھی اور آج نئی 50 ہزار پاور لومز لگ رہیں ہیں اور انڈسٹری میں اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ ہو رہی ہے وہ خالی باتیں ہیں؟

اور جس محکمہ ڈاک کو 3 سال پہلے 168 نمبر پہ رینک کیا جاتا تھا آج 62 ویں نمبر پہ آگیا یہ خیالی باتیں ہیں؟

لیکن جس عقل کے ہیدل بندے کی آنکھوں پہ بعض کا پردہ ہو اوپر سے سستا نشہ تو پھر وہ خدا کا بھی انکاری ہو سکتا ہے عمران اور مراد سعید کیا چیزیں ہیں ؟
 
Everus

Senator (1k+ posts)
تمھاری یہ ساری بکواس سن کر لگتا ہے کہ تم انتہائی نیچے درجے کا نشہ کرتے ہو۔۔۔

یہ فیصل آباد میں جب 32 روپے کلو کے حساب سے پاور لومز بکتی تھی اور آج نئی 50 ہزار پاور لومز لگ رہیں ہیں اور انڈسٹری میں اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ ہو رہی ہے وہ خالی باتیں ہیں؟

اور جس محکمہ ڈاک کو 3 سال پہلے 168 نمبر پہ رینک کیا جاتا تھا آج 62 ویں نمبر پہ آگیا یہ خیالی باتیں ہیں؟

لیکن جس عقل کے ہیدل بندے کی آنکھوں پہ بعض کا پردہ ہو اوپر سے سستا نشہ تو پھر وہ خدا کا بھی انکاری ہو سکتا ہے عمران اور مراد سعید کیا چیزیں ہیں ؟​
تم اس بکواس پر یقین کرتے ہو جو حکومتی بھونپو تمہیں بتا رہے ہیں؟

نسوار کھا کے تو لوگ بہنیں بیچ دیتے ہیں تم نے تو اپنا ایمان بیچا ہے

قصور تیرا نہیں
اسکا ذما وار نسوار ہے
 
Back
Top