آئی بی اہلکاروں کے تشدد سے زخمی اقرارالحسن کا ویڈیوپیغام سامنے آگیا

iqrari11h121.jpg


اے آروائی کے پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن نے خود پر ہونے والے تشدد کے واقعے کے بعد پہلا ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا سارا جسم زخموں سے چور ہے، ان کا کندھا اتر گیا ہے، پسلی ٹوٹ گئی ہے۔

انکے مطابق آئی بی افسران نے ان کے اور ان کی ٹیم کے کپڑے اتروا کر ، ننگا کرکے تشدد کیا، جسم کے نازک اعضاء پر کرنٹ کے جھٹکے لگائے۔

اقرار الحسن کے مطابق ان کے ننگا کرکے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا قصور بس اتنا ہے کہ ہم نے انکی کرپشن ایکسپوز کی تھی۔


ایک اور ویڈیو میں اقرار الحسن نے بتایا کہ کرنٹ کے جھٹکے لگنے کی وجہ سے ان کا دل بھی متاثر ہوا ہے اور اس کی ایس سی جی نارمل نہیں آئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سر پر کافی زخم لگے ہیں، ٹانکے لگوائے گئے ہیں، مجھے کہا گیا ہے کہ سی ٹی سکین کروائیں خدانخواستہ ایسا نہ ہو کہ سر میں کوئی بلڈ کلاٹ بن گیا ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کی دعاؤں کے صدقے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بہت بہتر ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اقرار الحسن ایک حملے میں بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ اقرار الحسن پرکراچی میں واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پانچ افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آپے سے باہر ہوۓ اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اقرار الحسن نے آئی بی کے انسپکٹر کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ بنائی جس پر ر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اس کی ٹیم اقرارالحسن پر ٹوٹ پڑی۔
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Marna ap nay b hai ap b sauch ka sath dain Nawaz sharief zardari baqi b jo jo is mulak main hukmran rahay wo lanti thay kharam khoor thay ghadar thay sb kuch thay par Hum nay Khan sb ko information minister nahi banaiya k humain sirf yeh batain k yeh b mafia hai wo b mafia hai yeh b chor hai wo b chor hai Wo Prime minister hain kab danda dain gay aisay mujrimon ko???? SAHIWAL wala incident say lay k aj tak aisay kisi b mujrim ko saza dilwaie hai?? Koi qanoon saazi ke hai in k khilaaf?? aray yar resuly na sahi koshish to nazar aiye aisay incident par k government kuch kar rahi hai magar result anay main time lagay ga par yahan Prime notice lay liya k ilawa kuch nahi ho raha

ایک تو درخواست ہو گی کہ اُردو رسم الخط میں لکھے یا انگریزی میں۔۔۔ یہ درمیانی زبان میری سمجھ میں زیادہ نہیں آتی لیکن جو سمجھا ہوں اس بارے یہی کہہ سکتا ہوں کہ جب محکمے میں کالی بھیڑیں بھرتی کی گئی ہو اور عدالتوں میں حرامخور جج اور دلال وکیل ہو تو کوئی کیس بھی حل نہیں ہو سکتا۔۔؟

اپکا اگلا سوال ہو کہ محکمے سے کالی بھیڑیں کون نکالیں گا ؟ جو جناب حکومت نے دو مرتبہ کوشش کی تھی لیکن لوہار ہائیکورٹ کے حرامخور جج انہیں واپس کر دیتے ہیں۔۔۔ تو اسمیں عمران کیا کرے؟

اگر عمران کے پاس پورا اختیار ہوتا اور یہ بکواس جمہوریت اور انسانی حقوق کی دہائیاں دینے والے حرامخور نہ ہوتے تو پاکستان سے کافی گند صاف ہو چکا ہوتا۔۔

اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے جس آپ بھی انکاری ہو۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تم اس بکواس پر یقین کرتے ہو جو حکومتی بھونپو تمہیں بتا رہے ہیں؟

نسوار کھا کے تو لوگ بہنیں بیچ دیتے ہیں تم نے تو اپنا ایمان بیچا ہے

قصور تیرا نہیں
اسکا ذما وار نسوار ہے

جس خاندان میں تیری تربیت ہوئی ہے اس لیول تک تو میں نہیں گر سکتا اسلیے تمھاری بہن یا ماں کا ذکر نہیں کرونگا لیکن لگتا ہے تیری تربیت واقعی حرام کی کمائی سے ہوئی ہے جو ایک ہی سانس میں اتنی معلظات بک دیتے ہو۔۔

باقی تیرے ماننے یا نا ماننے سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔ تو اپنی معلظات بکنے والی مشین چالو رکھ اور حسد و نفرت میں یونہی جلتا رہے
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Khotay ghulam Patwari, do you think this IB setup by PMIK?

FYI, almost all Gov employees are corrupt or have to follow the corrupt system otherwise they wont survive job or lose life.

Patwaris nincompoop thinks, before PMIK, there were NO CORRUPTION, all gov institute and employees were saint.

WTF & F***O** to that thought, and its called Patwarism kinda a cancer but will cure or remove that part.

INSHALLAH


جاہل یوتیو سندھ حکومت کو گالیاں دینا شروع کرنے سے پہلے یہ جان لو کہ آئی بی فیڈرل ایجنسی ہے جو براہ راست نشئی خان نیازی کے ماتحت ہے

اب فیصلہ کر لو کہ اپنے ابو عمران خان نشئی کو گالیاں دینی ہیں یا بلاول کو؟

بلاول کوِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یوتیوں کا مشترکہ جواب
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)

You are 100% right, but wasting time as people who bread on haram and hate always go against
Haqq and history is full of them.

But its our un deniable history and very sad that Muslims were damage more by other Muslim.


تمھاری یہ ساری بکواس سن کر لگتا ہے کہ تم انتہائی نیچے درجے کا نشہ کرتے ہو۔۔۔

یہ فیصل آباد میں جب 32 روپے کلو کے حساب سے پاور لومز بکتی تھی اور آج نئی 50 ہزار پاور لومز لگ رہیں ہیں اور انڈسٹری میں اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ ہو رہی ہے وہ خالی باتیں ہیں؟

اور جس محکمہ ڈاک کو 3 سال پہلے 168 نمبر پہ رینک کیا جاتا تھا آج 62 ویں نمبر پہ آگیا یہ خیالی باتیں ہیں؟

لیکن جس عقل کے ہیدل بندے کی آنکھوں پہ بعض کا پردہ ہو اوپر سے سستا نشہ تو پھر وہ خدا کا بھی انکاری ہو سکتا ہے عمران اور مراد سعید کیا چیزیں ہیں ؟
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
بیٹا ہر جگہ اپنی پیش کرو گے تو ایسے ہی پھٹے گی، کمیرہ اور مائیک اٹھاے حاجی بنے پھرتے ہو اب کچھ دن تشریف اوپر کر کے سونا
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Iqrar is a famous black mailer- he should be insulted and beaten on the back of a donkey moved on the city roads
 

Aristo

Minister (2k+ posts)

ایک تو درخواست ہو گی کہ اُردو رسم الخط میں لکھے یا انگریزی میں۔۔۔ یہ درمیانی زبان میری سمجھ میں زیادہ نہیں آتی لیکن جو سمجھا ہوں اس بارے یہی کہہ سکتا ہوں کہ جب محکمے میں کالی بھیڑیں بھرتی کی گئی ہو اور عدالتوں میں حرامخور جج اور دلال وکیل ہو تو کوئی کیس بھی حل نہیں ہو سکتا۔۔؟

اپکا اگلا سوال ہو کہ محکمے سے کالی بھیڑیں کون نکالیں گا ؟ جو جناب حکومت نے دو مرتبہ کوشش کی تھی لیکن لوہار ہائیکورٹ کے حرامخور جج انہیں واپس کر دیتے ہیں۔۔۔ تو اسمیں عمران کیا کرے؟

اگر عمران کے پاس پورا اختیار ہوتا اور یہ بکواس جمہوریت اور انسانی حقوق کی دہائیاں دینے والے حرامخور نہ ہوتے تو پاکستان سے کافی گند صاف ہو چکا ہوتا۔۔

اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے جس آپ بھی انکاری ہو۔۔
Mazrat mobile pay Roman words likhnay ke adat parh chuki hai. Main nay yeh bilkul nahi kaha Departments main farishtay bethay hain main manta hon is sysyem ko design kar k jungli banaiya giya hai main manta hon adlia main bikao loag bethay hain mera point yeh hai k agar itni lachaar government hai k kisi b department k ek inspector tak ko control nahi kar sakty to Government main mango lenay k liye bethay hain??aour in sab ko itni asani say nikal nahi sakty manta hon par inhain roknay k liye qanoon saazi koun c ke hai?? Baqi jo jo qanoon sazi karni the 2/3 majority k bagair b hoi hay to aisay juraim ko roknay k liye majority ke zaroorat kyun?? Shehbaz sharief say nafrat he is wajha say the k os nay inhain ghunda bana k rakha tha kisi b juram pay kuch nahi kehta tha agar ap nay b waisay he karna hai to faida???
 

Back
Top