آئی آر آئی ایس کا تازہ ترین سروے، کونسا لیڈر کتنا مقبول؟

irish1111h.jpg

آئی آر آئی ایس کا تازہ ترین سروے۔ عمران خان کی مقبولیت 56 فیصد۔ نواز شریف کی 19 فیصد۔ بلاول زرداری کی 1 فیصد۔

تفصیلات کے مطابق معروف ریسرچ ادارے آئی آر آئی ایس نے دسمبر 2022 میں کیے گئے سروے کے نتائج جاری کر دئیے ہیں ۔

سروے میں سوال کیا گیا کہ کونسا لیڈرملک کو مشکل حالات سے نکال سکتا ہے جس میں عمران خان 56 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ سروے میں نوازشریف 11 فیصد مقبولیت کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
Fm-LYZ-ya-YAAt-Neg.jpg


سروے نتائج کےمطابق بلاول کی مقبولیت ایک فیصد، شہبازشریف کی مقبولیت زیرو، آصف زرداری کی 2 فیصد رہی جبکہ 11 فیصد عوام نے سب کو مسترد کیا۔

خیال رہے کہ نومبر 2022 میں عمران خان کی مقبولیت 59 فیصد تھی جس میں 3 فیصد کمی ہوئی جبکہ نوازشریف کی مقبولیت 9 فیصد تھی جس میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔

FmNVbFHXEAolkYX
 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Which is why Corrupt PDM beggars and their illegal and shameless handlers are running away from elections.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

یہ روز روز کے سرویز کا آنا ہی حافظ اینڈ کمپنی اور بنارسی ٹھگوں کو انتخابات سے فرار کا راستہ فراہم رہے ہیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے حرامزادے، اور گھوڑے کے بُوتھے والے ندیم انجم کی ایسٹ انڈیا کمپنی مُردہ باد ۔ ۔ ۔
323115437_680314567139304_1469356832580973527_n.jpg

323698101_737696194450352_840845909908945751_n.jpg

322709098_506750698105999_296656809886262747_n.jpg
 

Back
Top