چودھری پرویز الٰہی، ان کے صاحبزادے مونس الٰہی اور محمد خان بھٹی کی ڈیل زبیر خان نے کروائی تھی : ذرائع
محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کے قریبی دوست و فرنٹ مین زبیر خان کو کروڑوں روپے کی رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیاہے۔ ترجمان...