سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ عوام سے 31 ہزار میگا واٹ بجلی کے اضافی پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔ گوہر اعجاز نے بتایا کہ پاکستان میں اس وقت 43 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے، جبکہ گزشتہ سال صرف 12 ہزار میگاواٹ بجلی استعمال ہوئی۔ اس اضافی بجلی کے بدلے عوام سے اضافی پیسے وصول...
کیا صرف 200روپے میں پورا مہینہ بجلی کی فراہی ممکن ہے؟
مہنگائی کے اس دور میں جہاں عوام کا گزارا انتہائی مشکل ہوتا جارہا ہے، بجلی کے بلوں نے زندگی اجیرن بنا رکھی ہے، ایسے میں کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ دو سو روپے میں پورے مہینے بجلی کا حصول ممکن ہوسکتا ہے، نہیں ناں لیکن ایسا ممکن ہے، جی ہاں بونیر کے...
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے شوہر کے ہمراہ شاہی قلعہ کا دورہ کیا، اس دوارن عوام کو شاہی قلعہ میں جانے کی اجازت نہیں تھی تمام عوام کو باہر نکال دیا گیا تھا۔
صحافی محمد اکبر باجوہ نے سوشل میڈیا پر اس شاہانہ انداز پر توجہ مرکوز کروائی، صحافی...
سراج الحق کا عوام کو فیصلے کا اختیار دینے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عوام کو فیصلے کا اختیار دینے کا مطالبہ کردیا، منصورہ لاہور میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجے میں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل...
بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ میں تین روپے پچاس پیسےاضافہ
عوام پر ایک بار پھر بجلی کا بم گرادیا گیا، بجلی کے فی یونٹ میں تین روپے پچاس پیسے اضافہ کردیا گیا،وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے بجلی کے قومی نرخوں میں تین روز پچاس پیسےفی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا...
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہئیے۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔ سزائیں صرف غریب...
وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں۔
نجی چینل کے مطابق وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جس میں بجلی کے محکموں سے منسلک افسران کو اقدامات کی ہدایت کی اور...
نیپرا ( نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دیتے ہوئے کہا...
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بیرونی آقاؤں کے آگے جھکی ہوئی ہے، قوم نے اس کی قیمت چکانی شروع کر...
وزیردفاع 48گھنٹے میں اہم فیصلے کا اعلان کرینگے
وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں خواجہ آصف نے کہا کہ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، عمران خان وہ شخص ہے جو جس ہاتھ سے کھاتا ہے ، اسی کو کاٹتا ہے۔
انہوں نے کہا...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔
ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر...
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ایک سوال کے جواب میں پوری پاکستانی قوم سے متعلق کہا کہ "پوری قوم کرپٹ ہے" اس پر تجزیہ کار نذیر لغاری نے کہا کہ میں نے بڑے دکھ کے ساتھ یہ بات سنی کہ انہوں نے پوری قوم کو کرپٹ قرار دے دیا۔
نذیر لغاری نے کہا کہ ارشادبھٹی سے کئی مواقع...
پاکستان میں اس وقت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری ہے جس کے نتیجے میں عوام سڑکوں پر رُل گئے مگر اس صورتحال میں بھی میمرز اپنا کام ایمانداری سے کر رہے ہیں، وہ دلچسپ اور مزاحیہ میمز سے صورتحال کو اجاگر کر کے حکام کی توجہ اس جانب دلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’پیٹرول‘ کا...