عامر لیاقت

  1. Rana Asim

    فرقہ واریت کو ہوا ، توہین آمیز گفتگو پر عامر لیاقت کی گرفتاری کا مطالبہ

    کراچی میں طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد میں علما کے ہمراہ بیٹھ کر اہل تشیع مکتبہ فکر سے متعلق توہین آمیز گفتگو کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ وطن عزیز کی...
  2. Rana Asim

    ریحام خان کے عمران خان پر طنز کے نشتر،عامرلیاقت کا بھرپور جوابی وار

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے ایک طنز کا بھرپور جوابی ردعمل سے دفاع کرتے ہوئے انہیں "بلیک بیری چورنی" کہہ ڈالا۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ جس ملک میں رکشوں پر "بے وفا"، بسوں پر...
  3. Rana Asim

    عامر لیاقت اب بھارتی ٹی وی شو "بگ باس" جیسا ریئلٹی شو کریں گے؟ویڈیو

    رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اب ریئلٹی شو کی میزبانی بھی کریں گے، ماضی میں وہ ٹاک شوز، مذہبی پروگرامات اور گیم شوز کی میزباتی کرتے رہے ہیں۔ عامر لیاقت بہت جلد "بول ٹی وی" پر بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو "بگ باس" کی طرز کا پروگرام "بول ہاؤس" کرتے دکھائی دیں گے۔ بول...
  4. S

    تیسری شادی بھی ضرور کروں گا ، جیسے اس ملک کا کپتان : عامر لیاقت

    عامر لیاقت حسین کی شادیاں ہر بات زیر موضوع رہتی ہیں، تیسری بیوی کی دعویدار سامنے آئی تو ہلچل مچ گئی، دوسری بیوی طوبیٰ کی علیحدگی کے بھی خوب چرچے ہوئے، اور اب عامر لیاقت نے خود بھی تیسری شادی کا اظہار کردیا۔ پبلک نیوز سے گفتگو میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ابھی میری دو شادیاں ہوئی ہیں لیکن...
  5. S

    عامر لیاقت کا سیدہ طوبیٰ کے ساتھ طلاق کی خبروں پر ردعمل سامنے آ گیا

    سوشل میٖڈیا پر عامر لیاقت اور طوبیٰ کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں، عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے دعوے کے بعد طوبیٰ اور عامر کے رشتے میں دراڑ کی خبریں بھی خوب زیر بحث رہیں، اور اب دو روز قبل طوبیٰ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شوہر کا نام ہٹا کر والد کا نام لگانے پر بھی طوبیٰ اور عامر کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    فواد چودھری جیسے وزیروں کی وجہ سے کئی معاملات خراب ہوجاتے ہیں،عامر لیاقت

    حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے طے پاجانے کے معاملے پر عامر لیاقت حسین نے اپنی پارٹی اور وزراء کو ہی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں عامر لیاقت حسین سے پروگرام کے میزبان منصور علی خان نے سوال کیا کہ ایک جانب وفاقی وزیراطلاعات...