حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ تنگ اور دشوار گزار پہاڑی گھاٹی میں نچلی سطح پر پرواز کرنا یا لینڈ کرنا انتہائی خطرناک ہوتا ہے، اس لئے سیلاب متاثرین کو ہرحال میں امداد پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
حکومت بلوچستان سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر سے امدادی سامان کے نیچے پھینکے جانے کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کرتے...