حماد اظہر

  1. Rana Asim

    سردیوں میں گیس کی فراہمی پر مفتاح اسماعیل کی تنقید، حماد اظہر کا جوابی وار

    موسم سرما کے دوران ملک میں جاری گیس کے بحران پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تنقید کی اور کہا کہ مسلسل چوتھی بار سردیوں میں تحریک انصاف کی حکومت گیس کی فراہمی میں ناکام ہے۔ اس پر حماد اظہر اور شوکت ترین میں بحث کرانی چاہیے، یہی نہیں انہوں نے حماد اظہر کی شاہزیب...
  2. Muhammad Awais Malik

    ایل این جی کی قیمت میں بڑی کمی،گھریلوصارفین کیلئے رعایتی پیکج لانے کافیصلہ

    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے درآمد شدہ ایل این جی کی قیمتوں میں 3 ڈالر سے زائد کی کمی کردی ہے، وفاقی وزیر توانائی نے گھریلو صارفین کیلئے رعایتی پیکج متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے...
  3. Muhammad Awais Malik

    میری نجی زندگی اورپرائیویسی کا خیال کریں،مریم نواز کی میڈیا،عوام سے درخواست

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بیٹے کے ولیمے کی ویڈیوز وائرل ہونے پر لوگوں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے دعوت ولیمے کے موقع پر شریف خاندان کی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے خبروں کی زینت...
  4. S

    شاہزیب خانزادہ کے الزامات،حماد اظہر کا پھر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج

    حماد اظہر کا ایک بار پھر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج،شہباز گل بھی میدان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایک بار پھر جیو نیو کے پروگرام اینکر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج کردیا، ٹویٹ کیا کہ آئیں بائیں شائیں، حماد اظہر یہ حماد اظہر وہ، پر میرا کھلا چیلنج کے آؤ اور نیوٹرل اینکر کے ساتھ...
  5. Muhammad Awais Malik

    شاہزیب خانزادہ کاپروگرام بند کرنے کیلئے پریشر ڈالنےکاالزام،حماد اظہرکا جواب

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کی جانب سے پروگرام بند کرنے کیلئے پریشر ڈلوانے کیلئے پریشر ڈلوانے سے متعلق دعویٰ پر ردعمل دیدیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل رات شازیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا کہ اس کے پروگرام کو بند...
  6. A

    حکومت12کارگو منگوا سکتی ہےیا14؟حکومتی ارکان کاخانزادہ کے دعوے پر سخت ردعمل

    گزشتہ روز شاہ زیب خانزادہ نے ایک پروگرام کیا جس میں انہوں نے کہا کہ دو LNG ٹرمینلز پر 12 کارگوز آسکتےہیں یا 14؟ ویڈیو کلپ چلاتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ دیکھیے جو غلط بیانی گزشتہ برس کی گئی اس سال بھی کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ندیم بابر 14 کارگوز لانے کا اعلان کر کے ناکامی کے بعد...
  7. Muhammad Awais Malik

    عوام کس وقت ناشتہ،کب دوپہر اور رات کا کھانا کھائے؟ شاہد خاقان عباسی کا سوال

    سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے دن میں تین ٹائم گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ، حکومت بتادے کہ کس وقت عوام ناشتہ کرے کب دوپہر کا کھانا کھائے اور رات کے کھانے کا ٹائم کیا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام سوال میں میزبان بیرسٹر احتشام نے شاہد خاقان عباسی...
  8. Rana Asim

    سردیوں میں دن میں تین بار گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو گی : وفاقی وزیر حماد اظہر

    خبر رساں چینل اے آر وائے کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد سے قبل عوام کو بڑے خدشے سے خبردار کردیا، اب دن میں تین بار گیس کی لوڈشیدنگ ہوگی۔ سینیٹ کے اجلاس سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کیلئے ایک دن میں 3 مرتبہ گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو...