ملا نصرالدین روز اپنے صحن میں بیٹھ کر اونچی آوازمیں ایک ہی دعا مانگے جا رہے تھے. اے الله ہزار اشرفیوں کی تھیلی آسمان سے پھینک. پوری ہزار ہوں. اگر ایک بھی کم ہوئی تو تھیلی نہ رکھوں گا. ہمسایے کے صحن میں پھینک دوں گا
ہمسایہ اپنے صحن میں بیٹھا بہت دن یہ سنتا رہا. آخر اس کو شرارت سوجھی .اس نے نو...