وزیراعلیٰ پنجاب

  1. Rana Asim

    گندم خریداری کی اجازت نہ ملنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا سپریم کورٹ جانےکا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے گندم کی فراہمی میں پنجاب کے ساتھ امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے اجازت طلب کی گئی تو وزیراعظم نے پنجاب حکومت اور نجی...
  2. Rana Asim

    اکیلے خان نے 13 جماعتوں کے کاغذی شیروں کو صفر کر دیا : وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے اور پی ٹی آئی کے مابین بہترین ورکنگ ریلشن شپ سے متعلق واضح پیغام دے دیا اور کہا کہ پرویز الہیٰ اور عمران خان ملکر عوام کی فلاح و بہبود کا کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران...
  3. S

    حکمران اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    حکمران اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کےخلاف سر جوڑ کر بیٹھ گئی، پنجاب میں سیاسی تبدیلی کے لئے حکمران اتحاد وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر بھی متفق ہوگئی،نواز شریف ، آصٖ علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین نے آمادگی ظاہر کردی ہے،رواں ہفتے تحریک عدم اعتماد اسمبلی...
  4. Rana Asim

    عمران خان کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی گرفتاری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اپنے بیٹے...
  5. S

    پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ قرار دینے کیخلاف حمزہ شہباز کی نظرثانی اپیل دائر

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا، حمزہ شہباز نے چوہدری پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب فیصلے کو بھی چیلنج کردیا،سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی، درخواست میں فل کورٹ بنانے کی استدعا بھی کی گئی...
  6. Rana Asim

    وزیراعلیٰ بننے کے بعد حمزہ شہباز کا زرداری،شجاعت کا شکریہ

    حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کے الیکشن میں کامیابی کے بعد ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ’اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا‘۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن)، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کا بھی...
  7. S

    ن لیگ کس بھروسے کہتی ہے وزیراعلیٰ ہمارا ہو گا؟عارف حمید بھٹی

    کچھ لوگ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا رہے تھے، اس دفعہ مویشی منڈی میں بکرا منڈی میں مندا رہا لیکن مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے مطابق آصف علی زرداری نے انسانوں کی منڈی کو عروج دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام خبر ہے میں...
  8. Muhammad Awais Malik

    غیر قانونی وزیراعلی پنجاب وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے کررہا ہے: عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں اس وقت وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے ہورہے ہیں اور بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں اپنا تجزیہ دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پوری پنجاب حکومت غیر آئینی ہے، خود وزیر اعلی غیر آئینی ہیں،...
  9. S

    صرف باپ بیٹا ہی کیوں وزیراعظم اوروزیراعلی،ضمانت منسوخ ہوگئی تو؟حمزہ شہباز

    پاکستان کی بقا ضمانت پر ہے، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شریف جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مہمان خصوصی بنایا اور ان سے سوال کیا کہ کیوں صرف باپ بیٹا ہی وزیراعظم اور وزیراعلی بن سکتا ہے ، آپ دونوں کی ضمانت منسوخ ہو گئی تو ملک وزیراعظم اور...
  10. Rana Asim

    وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

    مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخابات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اس مقصد کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمع کرائی گئی...
  11. Rana Asim

    حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں،ہر جماعت کو اپنا فیصلہ کرناہے:طارق بشیر

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اتحادی تو ابھی تک حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر ان کی اپنی پارٹی کے لوگ منحرف ہو رہے ہیں انہیں دیکھنا چاہیے کہ وہ لوگ کیوں منحرف ہو رہے ہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اب حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عدم اعتماد کی تحریک...
  12. Muhammad Awais Malik

    مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ،حبیب اکرم وزیراعلیٰ پنجاب پر برس پڑے

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے مری واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر تجزیہ دیتے ہوئے سول انتظامیہ و افسران کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کھری کھری سنادی ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام " اختلافی نوٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ تصاویر گردش کررہی ہیں کہ فلاں افسر گاڑی کو دھکا لگارہا ہے،...
  13. Rana Asim

    وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس کام کر گیا، اغوا ہونے والی چاروں بہنیں بازیاب

    لاہور پولیس نے فیکٹری ایریا سے اغوا ہونے والی چاروں بہنوں کو بازیاب کرا لیا، پولیس حکام کے مطابق چاروں بہنوں کو ان کا باپ اپنے ساتھ لے گیا تھا، واقعے پر وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لیا تھا۔ مغوی بچیوں کی والدہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے بچیوں کے حقیقی باپ کو حراست میں لیکر...