حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں،ہر جماعت کو اپنا فیصلہ کرناہے:طارق بشیر

tariq-basheer-cheema-pmlnq-khan.jpg


مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اتحادی تو ابھی تک حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر ان کی اپنی پارٹی کے لوگ منحرف ہو رہے ہیں انہیں دیکھنا چاہیے کہ وہ لوگ کیوں منحرف ہو رہے ہیں۔

طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اب حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوچکی ہے، ہر جماعت کو اپنا فیصلہ کرنا ہے۔ پرویز الہٰی اسلام آباد آ رہے ہیں، جو فیصلہ کریں گے پارٹی کو قبول ہوگا۔


وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ چوہدری برادران کی شریف برادران سے بھی ملاقات ہوسکتی ہے، اگلے تین چار دن میں واضح ہوجائے گا کہ کون کدھر کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری سے ملے وہ بھی مطمئن تھے، عدم اعتماد میں نمبرز گیم بہت اہم ہے۔

طارق بشیر چیمہ نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے ملاقات میں کہا کہ 7،8 لوگ ہیں، باقی چسکے لے رہے ہیں، حالات بہت سنجیدہ ہیں، ایسے حالات نہیں جنہیں آسان لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا وزیراعظم یا وزیراعلیٰ بزدار صاحب کے ساتھ کوئی ایشو نہیں، ساتھیوں کو دھوکے میں نہیں رکھنا چاہئے، ہر جماعت بہتر فیصلہ کرے گی۔

اس سوال پر کہ آپ کے ساتھی منحرف ہورہے ہیں؟ لیگی رہنما نے کہا کہ آپ میرے کندھے پر بندوق رکھ کر چلارہے ہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ پرویز الہی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب خدمات سب کے سامنے ہیں، اگر ہم انہیں وزیراعلیٰ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے پیچھے ان کی ماضی کی گورننس ہے، وزیراعظم اگر عثمان بزدار سے خوش ہیں تو اچھی بات ہے۔
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
پُترو تواڈی تھوڑی چوں بوتا وڑ گیا اے مثلا اے ہے سارا
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Yeh Q League walay agar dhokaybaazi kerain tu inko hell main phenk dena chaheay yeh sarey PTI k votes seats jeet ker black mailing ker rahey hain .

Hello Motay haram khor Cheema lakh de lanat teray per
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Haan aur tumhari jamaat ka faisla tum ko naheen karna
Attention seeker
 
Last edited:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Yeh kia dhokaybaazi ker rahi hey Q League aaj kal inko pata nahi k yeh 2018 ka election PTI ke big blunder seat adjustment say chand seats lay gaye agar PTI iss murda jamat k sath seat adjustment na kerti tu yeh Siasi Yateemi ke zindgai ghuzar rahey hotay yeh Gujrat k namak haram Choudary.

Kia aisa b hota hey Apni allies jamat ko batey bagher daily Opposition k ghadaro say daily mulaqat ker rahain gain apna hisa k liay. Yeh kesi siasat hey inn Namak Haram khoron ke. Inn sab ko Imran khan moo nahi lagaey ga. next election main.

MQM ke oar baat hey unnkay khoon main Wafa nahi likhi wo historical bewafa loge hain.

Yeh Double Game na khalio Q League walo warna tumara Future gole hey IK k bagher jesey Sheikh Rasheed ka future ab PTI say he wabasta hey. N league future main Q League ko moo nahi lagaey ge .

Sarey Lalchi siasat daan iktidar k bhokay udon k bhokay shuday siasatdaan IK ko dhokay den tu inn sab ko Hell main phaink dena chaheay.
 

master timi

MPA (400+ posts)
پتر جی زرا اگلے الیکشن صرف سائیکل کے نشان پر لڑو تو اپنی حیثیت معلومُ ہو جائے گی۔ تھمارے لیے پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار نہیں کھڑا کیا تھا اور آج تمُ لوگ اسی ہاتھ کو کاٹ رہے ہو۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
پتر جی زرا اگلے الیکشن صرف سائیکل کے نشان پر لڑو تو اپنی حیثیت معلومُ ہو جائے گی۔ تھمارے لیے پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار نہیں کھڑا کیا تھا اور آج تمُ لوگ اسی ہاتھ کو کاٹ رہے ہو۔
definitely how traitors they are what the hell they are doing with PTI even pervez Ellahi bakray ko Speaker Punjab Assembly banwaya sath Nab cases khatam krwaey Monis Ellah nay jo Punjab Bank loota oar haris steel mills k case khatam kerwaya

inn Namak Haram Q League walon k khilaf PTI ko sakht action lena chaheay.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Sab Anchor kahtay hain Q league walay dosti nibhatay hain. Yeh khandani log hain Wazadar log hain. Jess kay sath ithad kertay hain uss kay sath kharay hutay hain
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Politics m sbh bikta hai khan isi system ko change krna chah rhaa tha p r pm k liye usi system ka hisa ban gaya aur abhi tk black mail hota aa rha hai