وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑے اور کہا کہ اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لاتے وقت ہمیں مشکلات کا اندازہ تھا، ہم نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا ہے۔ انہوں نے...