چودھری شجاعت حسین

  1. Muhammad Awais Malik

    جہانگیر ترین سرگرم, پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک کیلئے رابطے شروع؟

    جہانگیر ترین ایک بار پھر سرگرم ہوگئے,اچانک فعال ہونا اہم سیاسی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے،9مئی کے پرتشدد واقعات سے بیزارپی ٹی آئی رہنماؤں نے ترین کی قیادت میں فعال فارورڈ بلاک بنانے کیلئے روابط شروع کردیئے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کی اچانک فعالیت کو...
  2. S

    ق لیگ کے سربراہ شجاعت حسین نے مونس الہیٰ کو پارٹی کے عہدے سے فارغ کردیا

    مونس الہیٰ قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نہ رہے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری مونس الہیٰ کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے فارغ کردیا، ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی...
  3. Rana Asim

    کسی کو اجازت نہیں وہ فوج کو اپنی سیاست میں ملوث کرے:چودھری شجاعت

    سابق صدر آصف علی زرداری جو کہ اپنی طبیعت کی خرابی کے باعث سیلاب زدگان کی مدد کو تو کہیں نظر نہیں آئے البتہ عسکری قیادت کی حمایت اور عمران خان پر تنقید کے حوالے سے ان کا بیان ضرور سامنے آ گیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق صدر کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو...
  4. Rana Asim

    الیکشن کمیشن نےق لیگ کےانٹرا پارٹی انتخابات معطل کردیے،شجاعت ہی صدررہیں گے

    الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھتے ہوئے ق لیگ انٹرا پارٹی انتخابی شیڈول معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں چوہدری شجاعت کی انٹرا پارٹی الیکشن رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چوہدری شجاعت کی طرف سے بیرسٹر عمر اسلم کمیشن میں پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے...
  5. Muhammad Awais Malik

    چوہدری شجاعت حسین کی ذہنی حالت غلامانہ ذہنیت رکھنے والوں سے بہتر ہے،سالک

    چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے سالک چوہدری نے کہا ہے کہ میرے والد کی ذہنی حالت غلامانہ ذہنیت رکھنے والوں کہیں زیادہ بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ق لیگ کی ورکنگ باڈی کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کے بعد چوہدری سالک کا سامنے آگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب...
  6. S

    چوہدری شجاعت کاخط سیاسی اخلاقیات کے خلاف ہے،تجزیہ کاروں کی رائے

    چوہدری شجاعت حسین نے آخری لمحات میں پرانے ساتھی چوہدری پرویز الہیٰ کو دھوکا دیا، ہر کسی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ ایسا کیا ہوا کہ اتنا بڑا گیم کھیلا گیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ چوہدری شجاعت کا خط سیاسی طورپر جتنی بھی عمدہ چال ہو لیکن سیاسی اخلاقیات کیلئے انتہائی فضول...