چوہدری شجاعت

  1. Muhammad Awais Malik

    ملک کا سوچیں، سیاسی رنجش بھول جائیں: چوہدری شجاعت کا زرداری کو مشورہ

    سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں،گیم چینجر آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے اور اہم سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی،گزشتہ روز چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر آصف زرداری کی ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری...
  2. Muhammad Awais Malik

    پرویزالہی کےگھر پولیس چھاپہ: شیخ وقاص کی چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر کڑی تنقید

    سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے گھر حملے کے بعد شدید ردعمل دے دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر تنقید کردی، کہاچوہدری شجاعت صاحب ُہن کی کڈہنا جے اس اتحاد وِچوں جِتھے ماواں تے بھینا وی محفوظ نہ ہون۔او! لعنت کرو ایسیاں وذارتاں تے جیہڑیاں تواڑہے گھر دی عزت اور چادر چار...
  3. S

    اختلافات ختم نہ ہو سکے ،چوہدری برادران میں معاملات نو ریٹرن پر پہنچ گئے ؟

    مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی، شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا، پوزیشن واضح کرنے کی ہدایت کردی، چوہدری شجاعت نے مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغا کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔...
  4. S

    ن لیگ کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ

    مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے متحرک ہوگئی، لیگی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لیگی ذرائع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل...
  5. Rana Asim

    تحریک عدم اعتماد پر چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کو صاف انکار کردیا؟

    ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو تحریک عدم اعتماد کی یقین دہانی کرانے سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سیاسی صورت...
  6. Rana Asim

    پانچ سال کیلئے اتحادی ہیں،عدم اعتماد تے مٹی پاؤ : چوہدری شجاعت

    آصف زرداری اور چوہدری برادران کے درميان کھانے کی ميز پر ملاقات میں چوہدری برادران ملکر تو بیٹھے ليکن ساتھ ہی عدم اعتماد پر حامی بھرنے سے معذرت کرلی۔ چوہدری شجاعت آصف زرداری کے ساتھ عشائيے میں بیٹھے جہاں ملکی سياسی صورتحال زيربحث آئی۔ اس عشایئے کی اندرونی کہانی یہ سامنے آئی ہے کہ سربراہ ق لیگ نے...
  7. S

    عمران خان کو ہی مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے: چوہدری شجاعت

    ملک میں مہنگائی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہورہاہے، عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں، ایسے میں مسلم ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کی حمایت میں بیان دے دیا، انہوں نے کہا کہ صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے،بعض اندرونی، بیرونی عناصر بھی معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں۔...