تشویش ناک حالت

  1. M A Malik

    پنکچر کی دوکان پر کام کرنے والے بچے کے جسم میں زبردستی ہوا بھردی گئی

    باجوڑ میں ایک پنکچر کی دوکان پر کام کرنے والے چھوٹے بچے کے جسم میں زبردستی ہوا بھر دی گئی ہے، بچے کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت سوز واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے شنڈئی موڑ پر واقع ایک پنکچر کی دوکان پر پیش آیا جہاں کام کرنے والے...


Back
Top