طارق روڈ پارک

  1. Rana Asim

    کراچی، عدالتی حکم پر انسداد تجاوزات آپریشن مکمل، طارق روڈپارک بحال

    کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ پر انسداد تجاوزات ہٹانے آپریشن مکمل کرکے دلکشاں پارک بحال کر دیا گیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ کے مطابق عدالتی حکم پر کی جانے والی کارروائی میں تمام تعمیرات منہدم کردی گئیں۔ پارک کی اراضی پر غیرقانونی طور پر قائم کلب، مدرسہ اور 10 دکانیں مسمار کی گئی ہیں۔ ڈی ایم سی...


Back
Top