ایک اور سازشی تھیوری
_____________________
By: Muhammad Tehseen
پاکستان میں چونکہ ہمیشہ سے ایک روایت چلی آرہی ہے کہ بحیثیتِ قوم ہم اپنی ہر ناکامی کسی سازش اور خفیہ ہاتھ پر ڈال دیتے ہیں اور اپنی جان چھڑا لیتے ہیں۔ بقول حسن نثار صاحب, وہ اکثر کہتے ہیں کہ آخر آپ میں ایسا ہے کیا کہ ساری دنیا...