آپ حضرات غلط سمجھ رہے ہیں۔
جِنات سے مُراد محمد آصف اور سلمان بٹ وغیرہ ہیں۔
بِلا وجہ جذباتی ہونے سے پرہیز کریں میں نے فون کیا تھا کوئی باجی واجی نہیں تھی بلکہ ابولجِنات میاں اکمل نے فون اُٹھایا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
ye baat to main kisi jinn sey pochy bina bata sakta hoon bohat simple hai jo acha kheley ga wo jeety ga (bigsmile)
ye khatoon itni se baat k liye jinnat ko tang kar rahi hain ab in ko kon samjaey k shohar aur jinn mai farak hota hai;)