وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحت کارڈ میں لائف انشورنس اسکیم شامل کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ کے روز اس اسکیم کے نفاذ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے...
وزیراعظم شہبازشریف کا صحافیوں ، فنکاروں کیلئے صحت کارڈ کا اعلان۔۔ فوادچوہدری کی تنقید
وزیراعظم نے صحافیوں کے لیے اسپیشل فنڈ کا اعلان کیا ہے جب کہ صحافیوں سمیت میڈیا ورکرز اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ بھی جاری کر دیا ہے۔وزیراعظم نے یہ اعلان صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ کے...
وفاقی حکومت نے ایکس فاٹا کے علاقے میں صحت کارڈ کی سہولت ختم کردی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے اسٹیٹ لائف انشورنس کا ایک اعلامیہ شیئر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی صحت کارڈ سہولت پروگرام کے تحت قبائلی اضلاع(ایکس فاٹا) میں صحت کارڈ...
خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے صحت کارڈ سے متعلق خبروں کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کو بند کرنے کی خبریں من گھڑت ہے صوبائی حکومت یہ پروگرام چلانے کیلئے وفاقی حکومت کی محتاج نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے ٹویٹر پر ایک بیان...
معروف صحافی، وی لاگر اور تجزیہ کار صدیق جان نے موجودہ حکومت کے سابق حکومت کے شروع کیے گئے فلاحی منصوبوں پر لگائی گئی قدغنوں پر تبصرہ کرتے ہوئے مافیا سے تشبیہ دی اور کہا کہ ان کی اوقات کا سب کو پتہ چل گیا۔
صدیق جان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے نیوزویک پاکستان کی ایک خبر شیئر کی...
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت مریضوں کے مفت جگر ٹرانسپلانٹ کامیابی سے جاری ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کے تحت ایک مریض پر تقریبا 50...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لاہور کے نجی اسپتال فاطمہ میموریل میں ایک شخص موجود ہے اس کا بیٹا ہرنیا کی تکلیف میں مبتلا ہے اس نے ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ اسے صحت انصاف کارڈ پر اپنے بیٹے کے آپریشن کیلئے 2 مہینے کا وقت دیا جا رہا ہے۔
اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے...
حکومت کی جانب سے سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔
محکمۂ صحت کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف بطور سربراہِ...
پاکستان تحریک انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا کریڈٹ لیتی ہے، لیکن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ...
وفاقی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے باسیوں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت نے اس معاملے پر غور کرنا شروع کردیا ہے ، کہا جارہا ہے کہ اگر سندھ حکومت نے اس پروگرام میں شمولیت نہ بھی اختیار کی تو وفاق پھر بھی اپنا کردار...
وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے...
سینئر تجزیہ کار اور صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے اعتراض اٹھایا کہ صحت کارڈ کے ذریعے جو علاج عام اسپتالوں میں کم پیسوں میں ہو سکتا ہے وہی مہنگے پرائیویٹ اسپتالوں میں لاکھوں روپے میں ہوگا۔ اس پر اظہر مشوانی نے جواب دیتے ہوئے اسے پراپیگنڈہ قرار دیا اور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی۔
تفصیلات...
کیا "نیاپاکستان صحت کارڈ" سے علاج کرانا مشکل ہے؟ جانیئے مریض کے لواحقین کی ایکسکلوزو آپ بیتی
لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے اپنی مریضہ بچی سیدہ ہادیہ فاطمہ کا نجی ادارے فاروق اسپتال سے گردوں کا علاج (ڈائیلسز) کرایا۔ انہوں نے اس مہنگے علاج کی سہولت "نیاپاکستان صحت کارڈ" سے حاصل کی۔...
حکومت کی جانب سے پنجاب کے شہریوں کو دیئے گئے صحت کارڈ کو استعمال کرنے سے متعلق طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور ڈویژن کے تمام شہری اب کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنا علاج حکومت کی جانب سے دی گئی ہیلتھ انشورنس " نیا پاکستان صحت کارڈ" کے ذریعے...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔
جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں نہ کوئی ایکسرے مشین کام کرتی ہے نہ ہی آکسیجن کا نظام ہے، کے پی حکومت کے اربوں روپے جا کہاں رہے ہیں؟ کے پی...
پاکستان کو فلاحی ریاست بننے سے پہلے بہت طویل سفر طے کرنا ہے، لیکن کہا جاتا ہے کہ ملک نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں یونیورسل ہیلتھ کیئر کی شکل میں فلاحی ریاست کے قیام کی جانب پہلا قدم اٹھایا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس منصوبے میں اتنی جان ہے کہ یہ حقیقی تبدیلی لا سکتا ہے۔
ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے...