سنگین خطرات

  1. S

    نیلم جہلم پروجیکٹ کی باقی ماندہ سرنگ کو بھی سنگین خطرات لاحق

    نیلم جہلم پروجیکٹ کی باقی ماندہ سرنگ کو بھی سنگین خطرات لاحق ہوگیے، چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کہتے ہیں کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیرزمین سرنگ کے جزوی انہدام سے باقی ماندہ سرنگ کو بھی سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے سینیٹ کی مجلس قائمہ برائے بجلی کے اجلاس...