محمد سمیع
صاحب قرآن احمد مجتبیٰ محمد مصطفیpbuh نے اپنی حامل قرآن امت سے فرمایا تھا’’اے اہل قرآن! قرآن کو بس اپنا تکیہ نہ بنالو،بلکہ دن اور رات کے اوقات میں اس کی تلاوت کیا کرو جیسا کہ اس کی تلاوت کا حق ہے اور اس کو (چار دانگ عالم میں) پھیلائو اور اس کو خوش الحانی سے حظ لیتے ہوئے پڑھا کرو اور...