شہری پر فائرنگ

  1. M A Malik

    اسلام آباد ریڈزون میں شہری پر فائرنگ کرنے والے جج جہانگیر اعوان بحال ؟

    ڈھائی سال قبل اسلام آباد ریڈ زون میں شہری پر فائرنگ کرنے کے الزام میں برطرف ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جوڈیشل ٹریبونل نے دسمبر 2020 میں اسلام آباد ریڈ زون فائرنگ واقعہ میں برطرف ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو بحال کرنے کے...


Back
Top