شاہ رخ جتوئی

  1. S

    شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار،ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

    شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار،ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر نقوی نے تحریر کیا،فیصلے کے مطابق شاہزیب قتل کیس انا پرستی کے نتیجے میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ تھا، سول سوسائٹی نے...
  2. Rana Asim

    وفاق کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا،اٹارنی جنرل آفس کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا۔ اٹارنی جنرل آفس کے بیان میں کہا گیا کہ کیس میں اٹارنی جنرل آفس کو سنا جانا چاہیے تھا، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے...
  3. S

    عثمان مرزا،شاہ رخ جتوئی کیس نظام انصاف کیلئے چیلنج ہے:فواد چوہدری

    عثمان مرزا،شاہ رخ کیس نظام انصاف کیلیےچیلنج ہے،فواد چوہدری عثمان مرزا لڑکا لڑکی ہراسانی کیس ، جی ٹی روڈ زیادتی اور شاہ رخ جتوئی کیس ہمارے نظام انصاف کیلیے چیلنج ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ پر تشویش کا اظہار کردی،انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ یہ کیسز روزانہ کی بنیاد پر کیوں نہیں...
  4. S

    شاہ رخ جتوئی کے علاوہ سندھ کے کتنے بااثر قیدی ہسپتالوں میں عیاشی کررہے تھے؟

    سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی سمیت کئی بااثر قیدیوں کے پرائیویٹ اسپتالوں میں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد متعدد قیدیوں کو جیل واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2012 میں کراچی کے پوش علاقے میں قتل ہونے والے شاہ زیب کے قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم شاہ رخ...
  5. Muhammad Awais Malik

    شاہانہ طرز زندگی کی خبریں، شاہ رخ جتوئی اسپتال سے فرار

    شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی ٹی وی میں خبر چلنے کے فورا بعد اسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے اے آروائی نیوز پر ایک خبر نے سندھ کے حلقو ں میں کھلبلی مچادی ہے ، خبر مشہور شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سے متعلق تھی جو گزشتہ آٹھ ماہ...