پیپلزپارٹی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور شروع کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے کی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی ہے جس کے بعد پارٹی نے اس معاملے پر غور...
صدر مملکت کی تازہ انٹرویو کے دوران شفاف انتخابات اورعوامی مینڈیٹ کی ضرورت کے حوالے سے گفتگو پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا۔
پی ٹی آئی نے رہنما نے کہا صدر مملکت کی گفتگو خوش آئند ہے، صدر عارف علوی کا انٹرویو ملکی حالات کا ایک بے لاگ مگر جامع جائزہ ہے,پی ٹی آئی کا کہنا...
جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ : وزیر داخلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری روکنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر مملکت نے لکھا کہ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا کہ جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،پی سی بی چئیرمین رمیز راجہ کی جانب سے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں کھلاڑیوں کے ساتھ صدر مملکت اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی،رمیزراجہ نے صدر مملکت اور آرمی چیف سمیت تمام مہمانوں...
سب عمران خان کے پیچھے پڑ گئے ہیں، شیخ رشید
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اسمبلی کی مدت میں صدرکی منظوری کے بغیراضافہ نہیں ہوسکتا،ایشیائی کانفرنس میں وزیراعظم اورنہ ہی وزیر خارجہ شریک ہوئے،ستمبراکتوبراہم مہینے ہیں۔
انہوں...
عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان پر صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے اس کی مناسب وضاحت دیدی ہے، دراصل ہم سب الفاظ کے چناؤ میں ماہر نہیں ہیں مگر انہوں نے وضاحت کر دی اور میں اس سے مطمئن ہوں۔
نجی ٹی وی "جیو نیوز " کے پروگرام میں میزبان حامد میر سے گفتگو...
سینیئر صحافی سلیم صافی نے پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ اقتداراوراسکے"فوائد"ہرسیاستدان کوعزیزہوتے ہیں لیکن انکےلئےپیپلزپارٹی کی قیادت کی ہوس کاکوئی ثانی نہیں۔
سلیم صافی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول یہ جھوٹا تاثردے رہےہیں کہ وہ اتحادیوں کی...
پاکستان تحریک انصاف نے تاریخ رقم کردی، پہلی بار صدر مملکت عدالت میں پیش ہوئے،پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو پیش ہوئے،صدر مملکت عارف علوی کی روسٹرم پر گفتگو میں کہا کہ ہمارے ہاں امیر غریب کیلئے انصاف کا معیار یکساں نہیں،اس کیس میں استثنیٰ نہیں لینا...