حکومت عوام کی جیبوں سے کسی نہ کسی طریقے سے پیسے نکلوا ہی لیتی ہے۔ ابھی بجلی کے بلوں میں شامل فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پوری طرح نکلا نہیں تھا کہ اب حکومت نے مزید 5 ارب روپے کا ٹیکہ لگانے کی تیاری کر لی ہے۔
حکومت نے ریڈیو پاکستان کو بھی مالی بحران سے نکالنے کیلئے ریڈیو فیس کے نام پر 15 روپے بجلی کے...