ریاستی ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز کےسابق کنٹرول نیوز پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کےالزامات ثابت ہوگئے ہیں، سپریم کورٹ نےسزا بھی سنادی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کی نمائندہ نیلم ارشد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالےسے تفصیلات شیئر کرتےہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریاستی...