پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ کردیا, ادارے کے بیان کے مطابق ایک طرف افراطِ زر کی شرح بہت بلند ہے اور دوسری طرف اوور ہیڈ اخراجات میں بھی اضافہ ہوگیا, ایسے میں قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہوچکا تھا۔
ڈیلرز کو فراہم کی جانے والی نئی قیمتوں کی فہرست کے مطابق گاڑیوں کی قیمت میں...
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر 2 دفعہ فیصلہ موخر کیا جا چکا ہے: رپورٹ
ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری رکھا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس نگران...
عوام پر بجلی بم کے بعد گیس بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کوششیں تیز کردیں، جس کے تحت زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے،آئی ایم ایف نے رواں ماہ کے دوران گیس کی قیمتوں میں...