پنجاب میں قبضہ مافیا سرگرم ہوگئی اور تونسہ شریف کے بعد کوٹ ادو میں دریائے سندھ کے سب سے بڑے سرکاری جنگل لاشاری والا پر پھر قبضہ کر لیا گیا ہے۔
نجی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق ن لیگ کی حکومت کے آتے ہی لاشاری والا جنگل پر دوبارہ سے ہنجرا خاندان نے قبضہ کرلیا ہے، لاشاری والا جنگل کی آخری حدود...