ارکان پارلیمنٹ کو ایوانوں میں بد اخلاقی سے روکنے کیلئے مجاز پارلیمانی کمیٹی اسی ماہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
یہ پارلیمانی کمیٹی ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے، ذاتیات پر حملوں اور گالم گلوچ سمیت کسی بھی طرح کے غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر ازخود کارروائی کی مجاز ہوگی ۔ کمیٹی کے اختیار میں...