پنڈورا پیپرز

  1. M A Malik

    پنڈورا پیپرز تحقیقات میں اہم پیش رفت

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ پنڈوراپیپرزسے متعلق جائزہ کمیشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا لیکس کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد تحقیقات کیلئے ایک خصوصی جائزہ کمیشن قائم کیا تھا ، وفاقی وزیر...


Back
Top