noman alam

  1. N

    اے الله تو یہ کیوں نہیں کرتا ؟ by Noman Alam

    اے الله تو یہ کیوں نہیں کرتا ؟ by Noman Alam نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین ، مورخہ تین مارچ سن دو ہزار تیرہ میں کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ اگر دعائیں بن اعمال کے اتنا اثر رکھتیں تو یقیناً مولانا طارق جمیل آج فوربز Forbez میگزین میں دنیا کے پہلے یا دوسرے امیر ترین شخص ہوتے ، پاکستان دنیا کا...
  2. N

    حاضری نماز by Noman Alam

    حاضری نماز by Noman Alam حاضری نماز نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین مورخہ دو اپریل سن دو ہزار تیرہ میری ماں بیری کے درخت کے نیچے میری بہن کی کنگھی کر رہی تھی ، میں نے جب کالے رنگ کے ملیشا کے کپڑے میں بندھی کچھ کتابیں جسکو میں بستے کا نام دیا کرتا تھا ، کو زمین پر رکھا تو میری ماں نے یکدم...
  3. N

    Bacha Khan Speach with English Titles, By Noman Alam

    Bacha Khan Speach with English Titles By Noman Alam
  4. N

    مولوی کافر by Noman Alam

    مولوی کافر by Noman Alam میں بولتا نہیں ، بھونکتا ہوں ، میں لکھتا نہیں بلکہ چوول مارتا ہوں ، ابھی میں نے کچھ ہی دنوں پہلے ایک بچے کو جو ایک پاکستانی کے نطفے سے پیدا ہوا ہے اور بیمار ہے کو علاج معالجے کے لیے تھوڑے بہت پیسے دوستوں یاروں سے اکھٹے کر کے دیے ہیں اور بقول مولوی کے میں نے ایک...
  5. N

    کشمیری کیا چاہتے ہیں ؟ By Noman Alam

    ?????? ??? ????? ??? ? By Noman Alam
  6. N

    یہ نظم ضرور سنیں By Noman Alam

    ?? ??? ???? ???? By Noman Alam
  7. N

    آخر کھجلی تو ہوتی ہے By Noman Alam

    آخر کھجلی تو ہوتی ہے by Noman Alam از نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین مورخہ انتیس مارچ سن دو ہزار تیرہ انسان غلطیوں کا پتلا ہے لیکن وہ کیا ہے کہ اس غلطیوں کے پتلے کو صرف دوسرے پتلون کی غلاظت ہی نظر آتی ہے ، یہ فطرت انسانی ہے ، دنیا میں بہت ہی کم انسان ایسے گزرے ہیں جو اپنی غلطیوں کو برملا مان...
  8. N

    Raisani's vulgar encounter with Farzana Raja - کیا بد تمیزی ہے؟

    ??? ?? ????? ?? ? by Noman Alam Alternate
  9. N

    ١ سال میں ملک کے قرضے اترواسکتا ہوں - Qadri

    ??? ??? ??? ??? ??? ?? ???? ???? ????????? ???-????? ????? by Noman Alam Ap kia kehtay hain in ke baray main ?
  10. Geek

    Yeah Muslman Ka Ghar Hay!!

  11. N

    واں تو ہر کوئی راجا ہے by Noman Alam

    واں تو ہر کوئی راجا ہے By Noman Alam پاکستان میں ہر کافر کو مار دینا چاہیے ، چاہے وہ شیعہ ہو یا اصلی کافر ، عیسائی ہو یا ہندو ، ساری رنکل کماریوں کی عزت لوٹ لوٹ کر انکو ذلیل اور رسوا کر ڈالو کیونکہ یہ مسلمان تھوڑی ہیں جو زندہ رہنے کا حق رکھتے ہوں یہ ملک تو اسلام کی خاطر بنایا گیا تھا ، وہ...
  12. N

    A friend in depth, Jindu Raam by Noman Alam

    A friend in depth, Jindu Raam by Noman Alam Son of a shoe mender, a very brilliant guy at studies and a good striker of a taped tennis ball, Jindu Raam enjoyed the prestige of that wrapped in poverty childhood we passed together. A very shiny day, Jindu reached school later than he ought...
  13. N

    سنا ہے ظالم جان سے مار دیتے ہیں by Noman Alam

    سنا ہے ظالم جان سے مار دیتے ہیں از نعمان عالم – خارکوف ، یوکرین by Noman Alam لاہور سے چلتے وقت قادری صاحب نے جو سات نکات بتانے کا ایک بیان اور ڈھکی چھپی دھمکی دی تھی میں تو اسکے انتظار میں سہی طریقے سے آنکھ لگانے سے قاصر ہوں ٹھیک اسی وقت جب پاکستان میں رات کے دو بج چکے ہیں ، قادری صاحب...