پنجاب کی نگران کابینہ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین ختم کرنے کی منظوری دے دی,ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے ووٹنگ مشین کو ختم کردیا,ووٹنگ مشین ختم کرنے کا آرڈیننس الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں کیاگیا، آرڈیننس 3 ماہ تک نافذ رہے گا اور بعد میں 3 ماہ کی توسیع کابینہ کرے گی۔
نگران...
پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔
میڈیا رپپورٹس کے مطابق پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد قومی کرکٹر وہاب ریاض کو صوبائی وزیر کھیل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ یہ منصب سنبھالنے کے لیے وہاب ریاض بی پی...
پنجاب کابینہ نے لاہور کے لئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس ہوا جس میں لاہورکے لئے مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن، ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ...
پنجاب حکومت کے متعدد وزراءکے محکموں میں تبدیلی کردی گئی ہے،تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کردیئے ہیں، جیسا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا محکمہ یاسمین راشد سے واپس لے کر اسے اختر ملک...
پنجاب کابینہ میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وزرا کو ملنے والے محکموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت، میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ اور انڈسٹریز کے وزیر ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید بلدیات اور مراد راس اسکولز ایجوکیشن کے وزیر ہوں گے۔ علی افضل ساہی وزیر مواصلات، لطیف...
سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کابینہ ارکان کی ابتدائی فہرست گزشتہ رات پنجاب کی قیادت کو موصول ہوئی، جس میں انہوں نے پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کو منظور کر لیا، مسلم لیگ ق کو کابینہ میں کوئی وزارت نہیں دی گئی، ق لیگ اور تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آنے لگیں۔
تفصیلات کے مطابق...
پنجاب میں حکمران جماعت ن لیگ نے فوری طور پر پنجاب کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ ،منتخب وزراء نے حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ن لیگ کے اہم اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء...
صوبائی کابینہ پنجاب میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ، پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، متحرک اراکین میں سے 4 کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔
دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے متحرک اراکین پنجاب...