مشہور اینکر پرسن و صحافی منصور علی خان نے ایکسپریس نیوز چھوڑ کر دوسرے ٹی وی چینل کو جوائن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں منصور علی خان نے کہا کہ تقریبا 6 سال بعد ایکسپریس نیوز کے ساتھ میرا سفر آج اختتام پزیر ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے...