پتلون پاجامہ کی ایک جدید شکل ہے-اور پاجامہ استمال کرنا جائز ہےاور یہ کس نے طے کیا ہے کے پتلون مردانہ لباس ہے اس طرح تو پاجامہ بھی مردانہ ہوا.-ااسلام صرف عرب ،انڈیا یا پاکستان کے لئے ہی نہیں آیا ہے-سارے عالم کے لئے ہے.جہاں پر سخت سردی پڑتی ہے -وہاں مردو زن کو چست لباس موسم کی سختی کی وجہ سے...