جنرل ریٹائرڈ فیض حمید

  1. Muhammad Awais Malik

    سابق وزیراعظم اوروزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کےملوث ہونیکا ثبوت نہیں:انصار

    سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک پاکستان کے فیض آباد دھرنے کے پیچھے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید...
  2. Muhammad Awais Malik

    جنرل فیض نے این سی اے ڈیل سے 5 ارب روپے بنائے،واوڈا کا الزام

    سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے مبینہ طور پر این سی اے سے ہونے والی 190 ملین پائونڈ کی ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے۔ تاہم جنرل (ر) فیض حمید کے خاندانی ذرائع نے ان الزامات کو بے بنیاد...
  3. Rana Asim

    جنرل فیض کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس نیب نے واپس کر دیا

    چند ہفتے قبل سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف آمدن سے زیادہ اثاثوں کا ایک ریفرنس نیب کو بھیجا گیا تھا لیکن بیورو نے کوئی ایکشن نہیں لیا اور شکایت واپس کر دی۔ صحافی انصار عباسی کے مطابق چند ہفتے قبل نیب کے راولپنڈی آفس کو ایک فائل موصول ہوئی تھی جس میں جنرل فیض کے...
  4. Rana Asim

    جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا سیاست میں شمولیت سے انکار

    سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں ان کی شمولیت کے حوالے سے باتیں بالکل غلط ہیں، دو سال کی پابندی کے بعد میں سیاست کا حصہ بنوں گا اور نہ ہی اس کے بعد بھی کبھی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ جرنیل کے...