جنرل فیض نے این سی اے ڈیل سے 5 ارب روپے بنائے،واوڈا کا الزام

fasil-vavda-gen-faiz-hameed-alg.jpg


سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے مبینہ طور پر این سی اے سے ہونے والی 190 ملین پائونڈ کی ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے۔ تاہم جنرل (ر) فیض حمید کے خاندانی ذرائع نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

دی نیوز کو ٹیلی فون پر انٹرویودیتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا خفیہ ایجنسی کے اس سابق چیف نے عمران خان کی کابینہ کے ارکان وک فرداً فرداً فون کیے اور انہیں کابینہ کے سامنے پیش ہونے والےسمجھوتے منظوری دینے کےلیے کہا۔

جنرل (ر) فیض حمید نے ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے عمران خان کے وزرا کو فون کیے اور انہیں کہا کہ190 ملین پائونڈ کی ڈیل کی منظوری دی جائے۔ اس نے سینئر وزرا کو تو خود فون کیاجبکہ دیگر کو اس کے اسٹاف نے معاملہ طے کیا۔

واڈا نے کپا خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی غلط کاریوں کی طویل فہرست ہے۔ اس نے عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو اپنے ذاقی مقاصد کےلیے ڈکٹیٹ کیا،ایک ایسے وقت میں جب ملک شدید مالیاتی بحران سے نمٹ رہا تھا اس نے وفاقی کابینہ کو مجبور کیا کہ وہ چکوال میں سوئی گیس کی منظوری دے اور خان نے اس کی بات مان لی۔فیض حمید ہی تھا جس نے پاکستان سے شہزاد اکبر کے فرار کا انتظام کرایا۔

واڈا کو جب یہ یاددہانی کرائی گئی کہ ہائیکورٹ نےشہزاد اکبر پر نوفلائی کی پابندی کی معطلی کا حکم دیا تھا تو واڈا نے کہا کہ جنرل فیض حمید نے ’’ تمام ذرائع‘‘ سے شہزاد اکبر کی سہولت کاری کی تھی،این سی اے ڈیل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام ہے کہ انہوں نے القادریونیورسٹی کےلیے مراعات لیں جبکہ فیض حمید بھی اس جرم میں برابر کا شریک تھاجس نے اس ڈیل سے مالی فوائد حاصل کیے۔

فیض حمید کے علاوہ شہزاد اکبر نے بھی اس ڈیل میں ایک ارب روپے حاصل کیے برطانیہ میں وہ سات ستارہ ہوٹل میں ٹھہرارہا اور اس کے تمام اخراجاتپراپرٹی ٹائیکون کی کمپنی نے ادا کیے۔نیب میں اپنی پیشی کے حوالے سے واڈا نے بتایا کہ انہوں نے نیب کو اس کیس کے بارے میں بریف کیا ہے۔ یہ عمران خان کی کرپشن کا ’ اوپن اینڈ شٹ ‘ کیس ہے۔

این سی اے ڈیل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے واڈا کا کہنا تھا کہ اس کی منظوری کابنیہ نے دی تھی اور جب وفاقی کابینہ کے سامنے ایجنڈا پیش کیا گیا تو اس میں این سی اے ڈیل کا تذکرہ نہیں تھا۔ اس پرجب شہزاد اکبر نے این سی اے ڈیل بغیر ایجنڈے کے پیش کی تو کابینہ نے محض تین منٹ میں اس کی منظوری دے دی۔
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
koi is khanzeer ka noun band kara de roz roz iski bakchodia sun kar tang agaye hain. proof hai to ja case karde bhosri ke
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I'm surprised Gen. Faiz Hameed hasn't sued this idiot already. Not sure what vawda is trying to achieve by going after retired Faiz Hameed but not after Bajwa.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
I'm surprised Gen. Faiz Hameed hasn't sued this idiot already. Not sure what vawda is trying to achieve by going after retired Faiz Hameed but not after Bajwa.
While leaving office, Faiz made a copy of the entire porn collection of ISI pornhub which included videos of Bajwa and Nani too. He even released a PG version of one of Bajwa's video as proof.

Thats why this dog has been unleashed to demonize him. Basically kuttay apas mein lard parday hain. So nobody really cares, let them bark at each other, jo bhi marray ga, kutta hi hoga.