سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر عمران خان، اسد عمر اور عمران اسماعیل کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے...