لیجنڈ پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد نے افغان کرکٹرز اورشائقین کی جانب سے نامناسب رویےکامظاہرہ کرنے پر سخت جواب دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں جونیئر کرکٹ لیگ(پی جےایل) کی ڈرافٹ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے بھی شرکت کی، تقریب کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے...