جی ایس ٹی

  1. Rana Asim

    پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

    مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی،پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے، جنوری کے آخر میں ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    جی ایس ٹی کی چھوٹ واپس لینا حکومت کا غیر مقبول فیصلہ ہے : چیئرمین ایف بی آر

    وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب بھی آئی ایم ایف نے ہم سے مطالبہ کیا ہم نے نئے ٹیکس عائد کردیئے مگر ہم نے پالیسی سطح پر کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...